19/09/2026
*ناموس رسالتﷺ کے پہرے دار الودع*
*تحریک لب*یک پاکستان ضلع حیدرآباد کے سابق لیگل ایڈوائزر اور ٹی L پی لائرز ونگ کے حیدرآباد ضلعی صدر قیصر حسن خان ایڈوکیٹ کا سفر آخرت*
*قیصر حسن خان ایڈوکیٹ تحریک کا وہ اثاثہ تھے جنہوں نے ایک عرصے فالج کی بیماری کے باوجود بھی اسیران ناموس رسالتﷺ کے مقدمات اور گستاخوں کے خلاف قانونی معاملات میں سہاروں کے ذریعے عدالتوں اور اداروں میں جا کر خدمات دیں اور تحریک کے پروگراموں میں وقت دیا۔ یقیناً انکا یہ عمل انکے لیئے آخرت میں راہ نجات کا سبب بنے گا۔*
*اللہ قیصر حسن خان ایڈوکیٹ کی دینِ متین کے لیئے ان کاوشوں کو قبول فرمائے اور انکی کامل و حتمی مغفرت فرمائے۔ آمین*