GSTA Hyderabad

Call Directions

GSTA Hyderabad The page has been created for teachers assistance.Content of this page doesn't constitute endorsement

5اکتوبر یوم عالمی اساتذہ کے موقع پر عظیم الشان تقریب حلف برداری یونٹ تعلقہ ڈسٹرکٹ اساتذہ معلمات کی بھر پور شرکت مسائل کے...
05/10/2026

5اکتوبر یوم عالمی اساتذہ کے موقع پر عظیم الشان
تقریب حلف برداری یونٹ تعلقہ ڈسٹرکٹ
اساتذہ معلمات کی بھر پور شرکت
مسائل کے حل کی جہدوجہد کا عزم
شکریہ اساتذہ اکرام

05/10/2026

Teacher's day celebration organised by GSTA Hyderabad at Dolmen Banquet.

کل بروز پیر صبح 10بجے ڈاولمین بینکوئٹ میں تمام گستا یونٹ تعلقہ و ڈسٹرکٹ عہدے داران کی تقریب حلف برداری و 5اکتوبر سلام ٹی...
04/10/2026

کل بروز پیر صبح 10بجے ڈاولمین بینکوئٹ میں تمام گستا یونٹ تعلقہ و ڈسٹرکٹ عہدے داران کی تقریب حلف برداری و 5اکتوبر سلام ٹیچر دے
پر آپ کی آمد کے منتظر ہونگے

اپ کو اپنا عالمی یوم اساتذہ مبارک ہو
04/10/2026

اپ کو اپنا عالمی یوم اساتذہ مبارک ہو

منیر احمد ہالیپوٹہ جنرل سیکرٹری گسٹا ڈسٹرکٹ حیدرآباد اپنی مدت ملازمت کی تکمیل پر انہیں جنرل سیکرٹری گسٹا ڈسٹرکٹ حیدرآباد...
29/09/2026

منیر احمد ہالیپوٹہ جنرل سیکرٹری گسٹا ڈسٹرکٹ حیدرآباد اپنی مدت ملازمت کی تکمیل پر انہیں جنرل سیکرٹری گسٹا ڈسٹرکٹ حیدرآباد مظہر بلوچ کی جانب سے جیم خانہ حیدرآباد میں پر وقار الوادعیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا
اس تقریب میں گسٹا سندھ کے جنرل سیکرٹری محمود احمد چوہان ضلعی صدر عبد القیوم شیخ سابق صدر ضمیر احمد خان احمد علی سولنگی سمیت تعلقہ صدور وجنرل سیکرٹری واساتذہ نے شرکت کی
منیر احمد ہالیپوٹہ معتدل مزاج نرم طبیعت کی حسین امتزاج کے اپنا الگ مقام رکھتے ہیں
علم ودانش میں بھی آپ کا کوئی متبادل نہیں ہمشہ صلح جوئی آپ کی شخصیت کا خاصہ رہی
اپنی مدت ملازمت کی تکمیل پر نہ صرف ملازمت بلکہ گسٹا کی عملی سرگرمیوں کو خیر آباد کہہ کئے
ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ وہ انہیں زندگی کی ہر بھلائی عطا فرمائے آمین

ٹیچرز رادری پر حکومت کےظلم کا ایک اور وارٹیکس کٹوتی نامنظور
28/09/2026

ٹیچرز رادری پر حکومت کےظلم کا ایک اور وار
ٹیکس کٹوتی نامنظور

27/09/2026

اساتذہ اور محققین کی ٹیکس رعایت کے خاتمے پر گسٹا حیدرآباد کی شدید مذمت، فیصلے کی واپسی کا مطالبہ
حیدرآباد (پریس ریلیز) گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن (گسٹا) ضلع حیدرآباد کے صدر عبدالقیوم شیخ نے ایک جاری بیان میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے اساتذہ اور محققین کو ملنے والی 25 فیصد ٹیکس رعایت کے خاتمے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹیکس چھوٹ کا خاتمہ اساتذہ کی تنخواہوں پر ڈاکا ڈالنے کے مترادف ہے۔ حال ہی میں بجٹ کے اندر حکومت کی جانب سے دیا جانے والا 7 فیصد ایڈہاک ریلیف ٹیکس کی شکل میں واپس لے لیا گیا ہے، جو کہ اساتذہ برادری کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت ہاؤس رینٹ، میڈیکل الاؤنس، کنوینس الاؤنس، ٹیچنگ الاؤنس اور مہنگائی کے مختلف ادوار میں دیے گئے ایڈہاک ریلیف کو بھی آمدن (انکم) میں شمار کر کے ٹیکس کاٹ رہی ہے، جو کہ سراسر زیادتی اور ناانصافی ہے۔
انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس کی کٹوتی صرف بنیادی تنخواہ (Basic Pay) کی بنیاد پر ہونی چاہیے کیونکہ الاؤنسز ملازمین کی بنیادی ضروریات اور مہنگائی کے تناظر میں دیے جاتے ہیں۔ انہوں نے حکومت سے شدید احتجاج کرتے ہوئے مطلبہ کیا ہے کہ تمام الاؤنسز اور ایڈہاک ریلیف پر سے ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ فوری واپس لیا جائے۔
ٹیکس کا حساب کتاب صرف اور صرف ملازمین کی 'بنیادی تنخواہ' (Basic Pay) پر کیا جائے۔
انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر ملازمین کے اس جائز مطالبے کو تسلیم نہ کیا گیا اور الاؤنسز پر ٹیکس کٹوتی کا سلسلہ بند نہ ہوا تو گسٹا اس زیادتی کے خلاف اپنے احتجاج کا دائرہ کار مزید وسیع کرے گی۔
گسٹا حیدرآباد کے صدر عبدالقیوم شیخ نے وزیراعظم پاکستان، وفاقی وزیرِ خزانہ، ایف بی آر (FBR) کے حکام اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ اساتذہ کو دی جانے والی 25 فیصد ٹیکس رعایت کو فوری طور پر بحال رکھا جائے اور کٹوتی کا فیصلہ واپس لیا جائے۔

گورنمنٹ نور محمد ہائی اسکول حیدرآباد کے سینئر چیف ہیڈ ماسٹر محترم طاہر مغل صاحب محمود احمد چوہان جنرل سیکرٹری گسٹا سندھ ...
24/09/2026

گورنمنٹ نور محمد ہائی اسکول حیدرآباد کے سینئر چیف ہیڈ ماسٹر محترم طاہر مغل صاحب محمود احمد چوہان جنرل سیکرٹری گسٹا سندھ سے ان کی مرکز میں کا میابی پر مبارکباد دینے ایس کے رحیم ہائی اسکول تشریف لائے

گورنمنٹ ہائی اسکول ٹنڈو جام کے سینئر معلم ارشاد علی راجپوت و محمد خان شیراز کی مدت ملازمت کی تکمیل پر پر وقار تقریب الود...
24/09/2026

گورنمنٹ ہائی اسکول ٹنڈو جام کے سینئر معلم ارشاد علی راجپوت و محمد خان شیراز کی مدت ملازمت کی تکمیل پر پر وقار تقریب الوداعیہ کا انعقاد کیا گیا
اس تقریب کے مہمان خصوصی محمود احمد چوہان جنرل سیکرٹری گسٹا سندھ و عبد القیوم شیخ صدر گسٹا ڈسٹرکٹ حیدرآباد تھے
اس موقع پر سابق صدر گسٹا و صدر ریٹائرڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن سندھ ضمیر احمد خان مظہر علی بلوچ جنرل سیکرٹری گسٹا ڈسٹرکٹ حیدرآباد تعلقہ صدور وجنرل سیکرٹری محمد نعیم قادری محمد اعجاز کیانی مسعود احمد جتوئی پنوں بھرگڑی جمیل راجپوت فیصل ناغڑ سید عابد علی
سابق جنرل سیکرٹری منیر احمد ہالیپوٹہ فیاض ہالیپوٹہ شاہ بخش لغاری تعلقہ ٹنڈو جام کے عہدے داران بختیار راجپوت محمد یوسف یونٹ صدر عبدالمنان محمد عامر راجپوت و اساتذہ اکرام و ریٹائرڈ اساتذہ کے رشتے داروں دوست واحباب نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا

Address

GBHS Naval Rai, Near Gol Building
Hyderabad
71500

Telephone

+923152246367

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GSTA Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share