Ali Muhammad Sahito NA 219 PPP Hyd

Call

Ali Muhammad Sahito NA 219 PPP Hyd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Muhammad Sahito NA 219 PPP Hyd, Political Party, Hyderabad.

27/10/2026
جناب علی محمد سہتو کی ناظم بھٹی سے تعزیتجناب علی محمد سہتو سابق جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد و ٹکٹ ہول...
27/09/2026

جناب علی محمد سہتو کی ناظم بھٹی سے تعزیت

جناب علی محمد سہتو سابق جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد و ٹکٹ ہولڈر NA-219 نے ناظم بھٹی کی بھابھی کے انتقال پر گاؤں پہنچ کر ان سے تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر گاؤں کے معززین بھی موجود تھے۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

تعزیت و فاتحہ خوانیجناب علی محمد سہتو، سابق جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد و ٹکٹ ہولڈر NA-219، کی یوسی 9...
27/09/2026

تعزیت و فاتحہ خوانی

جناب علی محمد سہتو، سابق جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد و ٹکٹ ہولڈر NA-219، کی یوسی 99 آمد، راوکامران راجپوت کے چچا کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی۔

اس موقع پر یوسی چیئرمین ضمیر میرانی سمیت دیگر معززین بھی موجود تھے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

Happy birthday chairman Pakistan peoples party Bilawal Bhutto Zardari sahab .....
20/09/2026

Happy birthday chairman Pakistan peoples party Bilawal Bhutto Zardari sahab .....

ایم آر ڈی کی تحریک مین شہید ہونے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں کی لازوال قربانی پر ان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
12/09/2026

ایم آر ڈی کی تحریک مین شہید ہونے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں کی لازوال قربانی پر ان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں

05/09/2026

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ — سہتو ہاؤس
سہتو ہاؤس میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی بابرکت محفل کی خوبصورت یادیں

محفل میں درود و سلام، نعتِ رسولِ مقبول ﷺ اور عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے دلوں کو منور کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب کے دلوں کو محبتِ رسول اللہ ﷺ سے ہمیشہ آباد رکھے۔ آمین

محبتِ رسول ﷺ کے اظہار کے لیےمحفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا انعقادسہتو ہاؤس — حیدرآباد.....
05/09/2026

محبتِ رسول ﷺ کے اظہار کے لیے
محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد
سہتو ہاؤس — حیدرآباد.....

Address

Hyderabad
41300

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923003030240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Muhammad Sahito NA 219 PPP Hyd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share