26/10/2025
MQM Candidates Hyderabad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MQM Candidates Hyderabad, Political Party, .
26/10/2025
26/10/2025
زمیم شیخ صاحب کی طبیعت ناساز ہے اور وہ ماجی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
اس موقع پر قاضی رمیز راجو اور غفار ناغڑ بھائی عرف زلفی نے اسپتال جاکر ان کی عیادت کی اور جلد صحتیابی کی دعا کی۔
اللہ کریم اپنے حبیب ﷺ کے صدقے
زمیم شیخ بھائی کو مکمل شفا عطا فرمائے،
درد و بیماری کو ہمیشہ کے لیے دور فرما دے
اور صحتِ کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے۔ آمین 🤲
09/10/2025
غزالی زماں کانفرنس حیدرآباد
07/10/2025
✨🩵🧡بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم🧡🩵✨
ســـالانـــہ عـظـــیم الــشــان جــشـــنِ بـــڑی گـــیارہـــویـــں شـــریف بـابـا فـــــریـــدؒ و جــشــنِ سـخـــی عـــبدالـــوھـــاب شـــاہ جـــیلانـــیؒ
بتاریخ: 9 اکتوبر بروز جمعرات بعد نماز عشاء
بمقام: جویریہ سینٹر یونٹ نمبر 8 نزد جامع کلاتھ مارکیٹ لطیف آباد حیدرآباد
سعادتِ اہتمام: حلقہ اشرفیہ طیبیہ رشیدیہ رحیمیہ حیدرآباد و بزم رحمتہ اللعالمین ﷺ
23/09/2025
💔 میرے نہایت قریبی تنظیمی ساتھی سید آفتاب بخاری اس وقت وینٹیلیٹر پر ہیں۔
تمام دوستوں اور احباب سے عاجزانہ درخواست ہے کہ ان کے لیے دُعا کریں۔
🤲 یا اللہ! اپنے حبیب ﷺ کے صدقے اور پاک پنجتن کے وسیلے سے میرے ساتھی کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرما، بیماری کو اپنی رحمت سے دور فرما اور انہیں صحت مند و دراز عمر عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین 🌹
اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبِ الْبَأْسَ، اشْفِ وَأَنْتَ الشَّافِي، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا
🌸✨ شاندار انٹرنیشنل کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر ✨🌸
احسن اکرم قریشی، قاضی رمیز راجو، صابر حسین قائم خانی، نور گھانگرا اور فیضان سایہ پنجتن کی پوری ٹیم کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد اور تہنیت پیش کرتے ہیں۔
یہ کامیاب انعقاد اُن کی محنت، لگن اور خدمتِ دین کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور مزید کامیابیوں سے نوازے۔ 🤲🌹
