Inqalabi Communist Party-Hyd

Directions Website

Inqalabi Communist Party-Hyd Revolutionary Communist party (Hyderabad) Workers of the world unite🚩✊

 #جامشوروگزشتہ شب انقلابی کمیونسٹ پارٹی جامشورو برانچ کے ساتھیوں کی جانب سے اسٹیکر کمپین کی گئی۔اگر آپ بھی انقلابی کمیون...
28/09/2026

#جامشورو
گزشتہ شب انقلابی کمیونسٹ پارٹی جامشورو برانچ کے ساتھیوں کی جانب سے اسٹیکر کمپین کی گئی۔

اگر آپ بھی انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا ممبر بننا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

 #حیدرآباد     آج مورخہ 27 ستمبر 2026ء بروز اتوار، انقلابی کمیونسٹ پارٹی قاسم‌آباد برانچ کی جانب سے کمیونسٹ اسٹڈی سرکل ک...
27/09/2026

#حیدرآباد


آج مورخہ 27 ستمبر 2026ء بروز اتوار، انقلابی کمیونسٹ پارٹی قاسم‌آباد برانچ کی جانب سے کمیونسٹ اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ اس نشست میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے نمائندہ اخبار ”ماہانہ کمیونسٹ“ کا مطالعہ کیا گیا۔

اگر آپ ان نشستوں کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں۔

25/09/2026

Sindhi Translation of Trotsky’s Letter🚩✊

19/09/2026



Highlights of the Activities of Revolutionary Communists in Different Cities of Sindh

Sindhi Translation of Trotsky’s Letter!!!
16/09/2026

Sindhi Translation of Trotsky’s Letter!!!

 #لاڑکانہ لاڑکانہ میں پریس کلب کے سامنے 40 پلس پاس اساتذہ کے امیدواروں کی جانب سے نصب احتجاجی کیمپ میں انقلابی کمیونسٹ پ...
14/09/2026

#لاڑکانہ

لاڑکانہ میں پریس کلب کے سامنے 40 پلس پاس اساتذہ کے امیدواروں کی جانب سے نصب احتجاجی کیمپ میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی لاڑکانہ کے ساتھیوں نے شرکت کرکے ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

 #لاڑکانہ انقلابی کمیونسٹ پارٹی لاڑکانہ برانچ کی جانب سے " قومی آزادی کیسے ممکن ہے؟" کے عنوان سے اسٹڈی سرکل کا انعقاد کی...
14/09/2026

#لاڑکانہ

انقلابی کمیونسٹ پارٹی لاڑکانہ برانچ کی جانب سے " قومی آزادی کیسے ممکن ہے؟" کے عنوان سے اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔
اگر آپ انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا ممبر بننا چاہتے ہے تو رابطہ کریں

لاڑکانہ میں عوامی ورکرز پارٹی مارکسسٹ کی احتجاجی ریلی پر پولیس گردی اور کارکنان کی گرفتاریوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ...
13/09/2026

لاڑکانہ میں عوامی ورکرز پارٹی مارکسسٹ کی احتجاجی ریلی پر پولیس گردی اور کارکنان کی گرفتاریوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ہم عوامی ورکرز پارٹی مارکسسٹ کے گرفتار کارکنان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

 #ٹنڈوالہیار آج مورخہ 12 ستمبر بروز ہفتہ انقلابی کمیونسٹ پارٹی ٹنڈوالہ یار برانچ کی جانب سے کمپین کی گئی۔ جس میں نوجوانو...
12/09/2026

#ٹنڈوالہیار

آج مورخہ 12 ستمبر بروز ہفتہ انقلابی کمیونسٹ پارٹی ٹنڈوالہ یار برانچ کی جانب سے کمپین کی گئی۔ جس میں نوجوانوں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے موقف کو سراہتے ہوئے آئندہ سرگرمیوں میں شامل ہونے کے عزم کا اعادہ کیا۔
اگر آپ بھی انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا میمبر بننا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں

کل ٹنڈوآدم میں پانچ سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ اس سال  اب تک ریپ اور گھری...
12/09/2026

کل ٹنڈوآدم میں پانچ سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ اس سال اب تک ریپ اور گھریلو تشدد کے 6 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں، جن میں 18 ماہ کی معصوم بچی سے لے کر 70 سالہ بزرگ خاتون تک شامل ہیں۔ یہ اعداد و شمار اس سماج کی المناک حقیقت کی عکاسی ہے جو خواتین اور معصوم بچوں کیلئے جہنم سے بدتر بن چکا ہے
جبکہ پولیس اور ریاستی ادارے عوام کے تحفظ کے بجائے وزراء، مشیروں، وڈیروں اور سرداروں کے پروٹوکول میں مصروف ہیں۔ دوسری جانب ریپ، قتل اور گھریلو تشدد کے واقعات میں ملوث ملزمان کو سزا تو دور ان پر ایف آئی آر کے اندراج کرنا بھی عام عوام کے لیے ایک اذیت بن چکا ہے۔
یہ اس سرمایہ دارانہ نظام کا حقیقی چہرہ ہے جہاں محنت کش عوام، بالخصوص خواتین اور بچے اور انکی زندگیاں محظ منافع کا ذریعہ ہے۔
انقلابی کمیونسٹ پارٹی اس بہیمانہ واقعے کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کرتی ہے ہم واضح کرتے ہیں کہ خواتین اور بچوں کے خلاف تشدد کے خاتمے کی جدوجہد، سرمایہ دارانہ نظام اور اس کی ریاستی مشینری کے خاتمے سے مشروط ہے جہاں انسان کو محض ایک شے سمجھا جاتا ہے، جہاں دولت اور طاقت انسانی زندگی سے زیادہ اہم ہیں، وہاں حقیقی آزادی اور تحفظ محظ خواب ہی ہے لہذا سوشلسٹ انقلاب ہی وہ واحد راستہ ہے جو نہ صرف سرمایہ دارنہ نظام کا خاتمہ کریں گا بلکہ ان تمام پدرشاہانہ روایات و سوچ کا بھی خاتمہ کریں گا جو عورت دشمن ہے۔

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inqalabi Communist Party-Hyd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share