12/09/2026
شرجیل انعام میمن کا دوٹوک مؤقف
18ویں ترمیم صوبوں کے حقوق اور خودمختاری کی ضمانت ہے۔
وفاقی وزراء کو 18ویں ترمیم پر تنقید کرنے سے پہلے صوبوں کی کارکردگی اور اس کے ثمرات کو دیکھنا چاہیے۔
سندھ کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اور صوبے کے مستقبل سے متعلق ہر فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق ہی ہوگا۔
— شرجیل انعام میمن