Sharjeel Memon

Sharjeel Memon

Share

Our vision is to provide a mass transit system for the People of Sindh.

01/06/2026

کراچی
یکم جون 2026
ایم کیو ایم اپنی مردہ سیاست کو زندہ کرنے کے لیے مختلف مسائل اور ایشوز کو غیر ضروری طور پر سیاسی رنگ دیتی ہے، شرجیل انعام میمن

گیس کی کمی وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے، کے-الیکٹرک بھی سندھ حکومت کے ماتحت ادارہ نہیں ہے، شرجیل انعام میمن

پانی کی کمی کے حوالے سے سندھ حکومت پہلے ہی ارسا کو خط لکھ چکی ہے ، شرجیل انعام میمن

ارسا کوآگاہ کیا گیا کہ سندھ کو اس وقت 22 فیصد پانی کی قلت کا سامنا ہے، جس کے اثرات کراچی پر بھی پڑتے ہیں، شرجیل انعام میمن

ایم کیو ایم وفاقی حکومت کے معاملات اور مسائل بھی سندھ حکومت کے کھاتے میں ڈالنے کی کوشش کرتی ہے، شرجیل انعام میمن

کراچی میں ایم کیو ایم کی سیاست کا محور مسائل کا حل تلاش کرنے کے بجائے انہیں سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا ہے، شرجیل انعام میمن

ہم نہ تو ایم کیو ایم کے اتحادی ہیں اور نہ ہی وفاقی حکومت کے، شرجیل انعام میمن

ہم نے صرف پارلیمانی نظام اور جمہوری عمل کے تسلسل کے لیے وفاقی حکومت کی حمایت کر رکھی ہے، شرجیل انعام میمن

کراچی کبھی دنیا کے بہترین شہروں میں شمار ہوتا تھا، پاکستان کا دارالحکومت بھی رہا ، شرجیل انعام میمن

خلیجی ممالک سمیت مختلف خطوں سے طلبہ یہاں تعلیم حاصل کرنے آتے تھے، شرجیل انعام میمن

کراچی کی صورتحال اس وقت خراب ہونا شروع ہوئی جب شہر میں لسانی سیاست کی بنیاد رکھی گئی، شرجیل انعام میمن

کراچی کے مسائل میں اس وقت مزید اضافہ ہوا جب بلدیاتی اداروں کے ذریعے پارکوں کو شادی ہالز میں تبدیل کیا گیا، شرجیل انعام میمن

اس تمام صورتحال سے متعلق حقائق ایم کیو ایم کی قیادت بھی جانتی ہے، شرجیل انعام میمن

پارکوں اور اسپورٹس گراؤنڈز پر قبضے کیے گئے اور بلدیاتی اداروں میں ایسے عناصر کو بھرتی کیا گیا جن پر بعد میں دہشتگردی جیسے سنگین الزامات سامنے آئے، شرجیل انعام میمن

2015 اور 2016 کے دوران ہونے والے آپریشن کے دوران ایسے متعدد ایسے دہشتگرد سامنے آئے جو کے ایم سی اور واٹر بورڈ کے ملازم تھے، شرجیل انعام میمن

بلدیاتی نظام کو نقصان پہنچایا گیا، جس سے کراچی کی تباہی کا آغاز ہوا، بعض ملازمین عملی کام کے بجائے یونٹ اور سیکٹر دفاتر میں بیٹھے رہتے تھے، شرجیل انعام میمن

صحافی ولی خان بابر نے ایسے معاملات کی رپورٹنگ کی تھی اور بعد ازاں انہیں قتل کر دیا گیا، شرجیل انعام میمن

کراچی ایک پورٹ سٹی ہے اور ملک بھر کی ہیوی ٹریفک کا بڑا حصہ اسی شہر سے گزرتا ہے، شرجیل انعام میمن

انفرااسٹرکچر کے لیے سندھ کے حصے کے فنڈز مختلف قانونی معاملات کے باعث سپریم کورٹ میں جمع ہو رہے ہیں اور صوبے کو دستیاب نہیں ہو پا رہ

31/05/2026

کراچی
31 مئی 2026

سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کا ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کی پریس کانفرنس پر ردعمل

ایم کیو ایم بے بنیاد الزامات اور پرانی فرسودہ کہانیوں کے سہارے اپنی سیاست زندہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے، شرجیل انعام میمن

ایم کیو ایم کی سیاست ہمیشہ نعروں، الزامات اور بحران پیدا کرنے کے گرد گھومتی رہی ہے، آج بھی وہی پرانا طرزِ عمل دہرایا جا رہا ہے، شرجیل انعام میمن

صوبائی خودمختاری، آئینی اختیارات اور بلدیاتی نظام کو سب سے زیادہ ایم کیو ایم نے متنازعہ بنانے کی کوشش کی، شرجیل انعام میمن

کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبے زمینی حقائق ہیں جنہیں کسی بھی پروپیگنڈے سے جھٹلایا نہیں جا سکتا، شرجیل انعام میمن

یلو لائن، شاہراہ بھٹو اور دیگر منصوبے ثبوت ہیں کہ سندھ حکومت عملی کام پر یقین رکھتی ہے، شرجیل انعام میمن

کسی بھی عوامی مقام کے حوالے سے اگر کوئی قانونی یا انتظامی مسئلہ ہے تو اس کا حل عدالتوں اور متعلقہ اداروں کے ذریعے ہونا چاہیے، شرجیل انعام میمن

افسوس ہے کہ جو عناصر برسوں اپنی ناکام انتظامیہ اور مفاداتی سیاست کے ذریعے شہر کے مسائل بڑھاتے رہے، آج دوبارہ خود کو نجات دہندہ بنا کر پیش کر رہے ہیں، شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت نے بلدیاتی اداروں کو نہ صرف اختیارات دیے ہیں بلکہ مالی وسائل اور قانونی سپورٹ بھی فراہم کی ہے، شرجیل انعام میمن

کراچی کسی ایک جماعت کی جاگیر نہیں بلکہ پاکستان کا معاشی مرکز ہے، شرجیل انعام میمن

جو عناصر ترقی کے ہر قدم پر تنقید کو اپنا سیاسی ہتھیار بناتے ہیں، وہ دراصل خود اپنے سیاسی زوال کا اعتراف کر رہے ہوتے ہیں، شرجیل انعام میمن

28/05/2026

کراچی

28 مئی 2026ء

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا یومِ تکبیر کے موقع پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراجِ تحسین

28 مئی یوم تکبیر پاکستان کی تاریخ کا ایک عظیم اور تاریخی دن ہے، شرجیل انعام میمن

پاکستان نے ایٹمی دھماکے کرکے اپنی دفاعی صلاحیت، خودمختاری اور قومی وقار کو ناقابلِ تسخیر بنایا، شرجیل انعام میمن

یومِ تکبیر صرف ایٹمی طاقت بننے کا دن نہیں بلکہ یہ قومی غیرت، جرات اور خوداعتمادی کی علامت بھی ہے، شرجیل انعام میمن

پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا تاریخی کردار ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھا جائے گا، شرجیل انعام میمن

شہید بھٹو نے کہا تھا کہ “ہم گھاس کھا لیں گے مگر ایٹم بم ضرور بنائیں گے” اور قوم کو مضبوط دفاع کی راہ دکھائی، شرجیل انعام میمن

محترمہ شہید بینظیر بھٹو نے بھی قومی دفاع، جمہوریت اور پاکستان کے وقار کے لیے بے مثال خدمات انجام دیں، شرجیل انعام میمن

ملک کو مضبوط اور مستحکم بنانے کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے شہید بی بی نے ملک کو۔میزائل ٹیکنالوجی دی، شرجیل انعام میمن

پاکستان ایک پرامن ملک ہے لیکن اپنے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، پوری قوم اپنے محافظوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، شرجیل انعام میمن

28/05/2026

Say ماشاءالله

27/05/2026
27/05/2026

عـــيـــــد الاضــــــحٰی مُــــــبارک!
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن راول ہاؤس راہوکی پر عـــيـــــد الاضــــــحٰی کے موقع پر حلقے کی عوام سے عید ملتے ہوئے,

Photos from Sharjeel Memon's post 27/05/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Dammam?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Rawal Sharjeel House
Dammam