Inter Service Intelligence

Inter Service Intelligence

Share

Inter Service Intelligence

31/05/2026

سکیورٹی فورسز کو اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھیں
شکریہ

26/05/2026

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙

پاک فوج کی طرف سے پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ سب کی قربانیاں، عبادات، دعائیں اور نیک تمنائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ 🤲🏻

اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے
آپ کے گھروں میں خوشیاں، رزق میں برکت، دلوں میں سکون اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔
ہر بیمار کو شفا، ہر پریشان کو راحت، ہر بےروزگار کو روزگار اور ہر اداس دل کو خوشی نصیب فرمائے۔ ❤️

اللہ پاک ہمیں ہمیشہ محبت، اخلاص اور انسانیت کے راستے پر چلنے کی توفیق دے۔
اپنوں کے ساتھ یہ خوبصورت عید خوشیوں اور مسکراہٹوں کے ساتھ منائیں۔ 🌸














25/05/2026

پاک فوج ہائی الرٹ
سکیورٹی فورسز کو دعاؤں میں یاد رکھیں
شکریہ

22/05/2026

جمعہ مبارک
اللہ پاک ہماری افواج پاکستان کی خیر کرے اور ہمارے جوانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین

21/05/2026

















09/05/2026

گلگت :(انفارمیشن رپورٹ )
استور روڈ دوئیاں چیک پوسٹ کے قریب فوجی کار حادثے کا شکار ,
پاک فوج کے دو جوان شہید ذرائع..!💔🥺

08/05/2026













08/05/2026

✌️
Congratulation Col Zulfiqar to you on your Well-deserved Promotion to the Rank Of Brigadier ,
May Allah bless you with continued Success,Honour and grant you the strength and wisdom to render even greater sevices to the country and the Nation
Ameen

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Islamabad