Rana Aamir Ali Rajput official

Rana Aamir Ali Rajput official

Share

President of Jamiat Talaba-e-Islam, District Rahim Yar Khan, and Central Member of the Media Cell, JTI Pakistan

10/04/2026

12 اپریل دستور اسلام کانفرنس مردان
کون کہاں سے شرکت کرینگے
؟؟؟؟؟

10/04/2026
06/04/2026

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر جمعےکو احتجاج کا اعلان کردیا۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔

05/04/2026

کون کون تیار ہے ؟؟

Photos from Rana Aamir Ali Rajput official's post 05/04/2026

جی ایران جی ، غیرت اے تیڈی ❣️

01/04/2026

میرا قائد، مولانا فضل الرحمان صاحب، جیسا نہ کوئی لیڈر ہے، نہ کوئی رہنما، نہ کوئی قائد اور نہ ہی کوئی سیاست دان۔"
Maulana Fazl ur Rehman Maulana Asad Mahmood Mohammad Saleh Indhar Aamir Ali Khan Muhammad Nawaz Maulana Fazlu Rahman Fan Maulana Ihsan Ullah Mian

28/03/2026

لیڈر ہو تو عامر علی خان جیسا ہو ✊
نوجوانوں کا صدر ہو تو عامر علی خان جیسا ہو!
آج مجھے ایک ذاتی تجربہ ہوا، جس نے یہ ثابت کر دیا کہ اصل قیادت کیا ہوتی ہے۔
میں نے جمعیت طلبہ اسلام ضلع رحیم یار خان کے صدر عامر علی خان کو فون کیا کہ ہسپتال میں ایک مریض کے لیے خون (بلڈ) کی فوری ضرورت ہے۔
عامر علی خان نے نہ کوئی بہانہ بنایا، نہ وقت ضائع کیا، بلکہ فوراً کہا:
"آپ کہاں ہیں؟ میں ابھی پہنچتا ہوں۔"
اور واقعی، وہ خود ہسپتال پہنچے اور خون عطیہ کیا۔
یہی ہوتی ہے اصل قیادت—
جو مشکل وقت میں ساتھ کھڑی ہو،
جو غریب اور مجبور کا سہارا بنے،
جو صرف باتیں نہیں بلکہ عمل سے اپنی پہچان بنائے۔
ہمیں فخر ہے ایسے نوجوان لیڈر پر ❤️
جو خدمت کو اپنا شعار بنائے ہوئے ہیں۔
لیڈر ہو تو عامر علی خان جیسا ہو! 💪

08/03/2026

ووٹ PML-N، PPP، PTI، MQM کو، تنقید مولانا پر… بھائی، شرم اور حیا ہوتی ہے 😅"


゚ Maulana Fazl ur Rehman Maulana Asad Mahmood Qari Zafar Iqbal Sharif Aamir Ali Khan

28/02/2026

پاکستان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا ذمہ دار کون؟

28/02/2026

پاکستان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا ذمہ دار کون؟

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Islamabad