Paishaz.com

Paishaz.com

Share

Get all Latest jobs updates in Pakistan 2021 for Government & private Sector in Pakistan on www.paish paishaz.com

10/10/2021

‏الوداع ڈاکٹر عبدالقدیر خان ،اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن پاکستان کے لئے آپکی محبت اور قربانیوں نے آپکے ساتھ احترام کا ایک ایسا رشتہ قائم کیا جو مرتے دم تک قائم رہے گا، لوگ ترقی کے لئے مغرب جاتے ہیں آپ مغرب سے پاکستان آ گئے، اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین😥😭😢😭

Advertisement 08/09/2021

Khyber Pakhtunkhwa Public Service Commission Jobs
ADVERTISEMENT NO 9/2021
Link 👇

Advertisement Recruitment to the Departments Government of Khyber Pakhtunkhwa

Admission Notice | Quaid-i-Azam University, Islamabad , Pakistan 08/09/2021

Quiad e Azam University Islamabad Undergraduate Admissions 2021 👇

Admission Notice | Quaid-i-Azam University, Islamabad , Pakistan >> >> Undertaking for (Undergraduate) BS/LLB/Pharm-D Programme – Morning (Fall Semester–2021)>> Merit Calculator Applications are invited from Pakistani and Foreign Nationals for admission to (Undergraduate) BS/LLB/Pharm-D (Morning) Programme (Fall Semester-2021) in the following subjects by 15-...

21/07/2021

تمام اہل عالم کو عید و سعید و سنت ابراھیمی کا پرمسرت دن مبارک ہو
*آپکو اور آپکی فیملی کو میری طرف سے عید الضحٰی( عید قربان ) مبارک*🌹
اللہ تعالٰی آپکو اور اہل خانہ کو صحت مند اور لمبی عمر سے نوازے۔ دعا ہے کہ رب کائنات آپکی قربانی اپنی بارگاہ الہی میں قبول فرمائے ..

*عید الضحٰی مبارک*

Photos from Paishaz.com's post 13/07/2021

Your
Wait is Over
Khyber Pakhtunkhwa Public Service Commission Jobs
Lecturers Posts
ADVERTISEMENT no 6/2021

30/06/2021

پیکسو میں بطور لائن مین بھرتی آئی ہے ان لائن آپلائی پر پوسٹ صرف 225 روپے۔۔

Photos from Paishaz.com's post 25/06/2021

Khyber Pakhtunkhwa Rescue 1122 Jobs
Online Application Forms will be Available on ETEA website from 1st July 2021

24/06/2021

یہ ہے ہماری محنت ، ہماری ڈگریاں ، ہماری ویلیو ۔ کسی کے باپ نے گہر کا سامان بیچ کر ، محنت مزدوری کر کہ بچے کو پڑھایا یہ سوچ کہ اس کا بچہ بڑا ہو کر آفیسر بنے گا اپنے ماں باپ کا سہارا بنے گا ۔ کوئی اچہی سی نوکری کر لے گا پر اسے یہ نہیں پتا تہا کہ
یہاں اگر آپ کے پاس پیسے اور سفارش نا ہو تو آپکے ڈکومنٹس اسطرح کپڑے میں باندھ کے کباڑ والے کو دیے جاتے ہے🔥😔😔😔

22/06/2021

Cant Public School, Wah Cant Jobs.

20/06/2021

PESHAWAR MODEL SCHOOL

Peshawar Model Boys 4 Dalazak
Road Campus

walk in Interviews
Date 25,26,June 2021
Timings:11:00 AM to 1:00 PM

14/06/2021

غیر معمولی لوڈ کے باعث FIA کی آسامیوں کی مدت میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی

وزارت داخلہ نے FIA کی آسامیوں کی مدت میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی ہے نوکری کے خواہشمند افراد اب 21جون تک ان آسامیوں کے لیے اپلائی کرسکتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے FIA کی 1143 آسامیوں کی مدت میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی گریڈ 1 سے 15 تک کی آسامیوں کی آخری تاریخ 14جون ہے، نوکریوں کے خواہشمند افراد اب 21جون تک ان آسامیوں کے لیے اپلائی کرسکتے ہیں۔
تاریخ میں توسیع کی وجہ ایف آئی اے پورٹل پردرخواست جمع کرنے کا غیر معمولی لوڈ ہے۔
خیال رہے ایف آئی اے میں جونیئر کلرک کے لیے24اسامیاں، نائب قاصد کے لیے50 ، ڈسپیج رائیڈر کے لیے چار ،لوئیر ڈویژن کلرک کیلئے34 ، چوکیدارکے لئے 14 ،اسٹینو ٹائپ کیے لئے 45، کانسٹیبل کیلئے 596، کک کے لئے3 ، سویئپر کیلئے 25، اسسٹنٹ کیلئے 17، کانسٹیبل ڈرائیورکے لئے41،اسسٹنٹ سب انسپکٹر کیلئے211، ڈرائیور کیلئے 11 اورسب انسپکٹر کیلئے 65اسامیاں جاری کی گئی ہیں ۔
درخواست گزاروں کو تحریری امتحان میں کامیاب ہونے کے بعد انٹرویو کیلئے بلوایا جائے گا۔

08/06/2021

ایف سی KPK کلرک بھرتی کل سے شروع ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Islamabad