Syed Inaam Gillani

Syed Inaam Gillani

Share

Protocol Officer With Prime Minister AJk

02/04/2024
02/04/2024

In the heart of conflict, let empathy guide our actions. Gaza cries out for peace, not the brutality of genocide.
Let's work tirelessly towards a future where every voice is heard, and every life is valued.

🌟 𝕁𝕠𝕚𝕟 𝕥𝕙𝕖 𝕄𝕠𝕧𝕖𝕞𝕖𝕟𝕥 𝕗𝕠𝕣 𝔾𝕒𝕫𝕒! 🌟

𝑱𝒐𝒊𝒏𝒊𝒏𝒈 𝒕𝒉𝒆 𝒄𝒂𝒍𝒍 𝒇𝒐𝒓 𝑮𝒂𝒛𝒂 𝒎𝒐𝒗𝒆𝒎𝒆𝒏𝒕 𝒊𝒔 𝒏𝒐𝒕 𝒋𝒖𝒔𝒕 𝒂𝒃𝒐𝒖𝒕 𝒔𝒐𝒍𝒊𝒅𝒂𝒓𝒊𝒕𝒚, 𝒊𝒕'𝒔 𝒂𝒃𝒐𝒖𝒕 𝒔𝒕𝒂𝒏𝒅𝒊𝒏𝒈 𝒖𝒑 𝒇𝒐𝒓 𝒉𝒖𝒎𝒂𝒏 𝒓𝒊𝒈𝒉𝒕𝒔 𝒂𝒏𝒅 𝒋𝒖𝒔𝒕𝒊𝒄𝒆.
𝑻𝒉𝒆 𝒑𝒆𝒐𝒑𝒍𝒆 𝒐𝒇 𝑮𝒂𝒛𝒂 𝒉𝒂𝒗𝒆 𝒆𝒏𝒅𝒖𝒓𝒆𝒅 𝒖𝒏𝒊𝒎𝒂𝒈𝒊𝒏𝒂𝒃𝒍𝒆 𝒉𝒂𝒓𝒅𝒔𝒉𝒊𝒑𝒔 𝒇𝒐𝒓 𝒇𝒂𝒓 𝒕𝒐𝒐 𝒍𝒐𝒏𝒈, 𝒂𝒏𝒅 𝒊𝒕'𝒔 𝒕𝒊𝒎𝒆 𝒇𝒐𝒓 𝒕𝒉𝒆 𝒘𝒐𝒓𝒍𝒅 𝒕𝒐 𝒕𝒂𝒌𝒆 𝒏𝒐𝒕𝒊𝒄𝒆 𝒂𝒏𝒅 𝒕𝒂𝒌𝒆 𝒂𝒄𝒕𝒊𝒐𝒏.

Stay connected with us:
📸 Instagram: - https://www.instagram.com/callforgaza/?hl=en
📘 Facebook: CallForGaza - https://www.facebook.com/CallForGaza
🎥 YouTube: CallForGaza - https://www.youtube.com/channel/UC_r3L-7ikAApc7NSIO4AhzQ
🎵 TikTok: - https://www.tiktok.com/
🐦 Twitter: - https://twitter.com/CallForGaza

📧 For inquiries and collaboration: [email protected]

Together, let's make a difference!

15/11/2023

صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی قیادت میں فلسطینی مسلمانوں پر جاری اسرائیلی مظالم ، مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی بربریت کے خلاف اور اہل کشمیر و فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے زیر اہتمام مری روڈ راولپنڈی سے پریس کلب اسلام آباد تک عظیم الشان "یکجہتی فلسطین و کشمیر" ریلی کا انعقاد

14/11/2023

سردار تنویر صدیوں یہ محیط تیرا عہد رھے گا
تیرا ہر آفاقی عمل اوراق تاریخ میں قید رھے گا

دوام بخش رہا ھے تو خود کو سنہری عمل سے
تیرا ہر کارنامہ نسلوں کی زبان پہ مثل شہد رھے گا
الیاس جنڈالوی ،،

10/11/2023

صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کا اسلام آباد میں "The Tenacious "سی ایس ایس آفیسرز اکیڈمی کی افتتاحی تقریب سے خطاب

10/11/2023

صدر استحکام پاکستان آزادکشمیرسردار تنویر الیاس خان کی میڈیا سے گفتگو

09/11/2023

اسلام آباد۔
سردار گروپ آف کمپنیزسردار تنویر الیاس خان کے مایہ ناز خاندان کا سٹیٹ آف دی آرٹ بزنس گروپ ہے جس میں کچھ مایہ ناز ریٹائرڈ بیورو بیوکریٹس پاکستان کے بڑے بڑے نام گروپ کا حصہ بن گئے،سردار گروپ آف کمپنیز کامیاب حکمت عملی کے ساتھ منزل کی طرف بڑھ رہا ہے۔ حال ہی میں ہائی پروفائل ماہرین سردار گروپ میں شامل ہوئے،
1) ریٹائیرڈ نیول چیف اور KSA میں سفیر ایڈمرل عبدالعزیز مرزا

2) وائس ایڈمرل احمد تسنیم جنہوں نے 1965 اور 1971 کی جنگوں میں ستارہ شجاعت حاصل کیا۔

3) لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ زاہد لطیف جن کا کیریئر شاندار ہے، اعلیٰ سطح کے ملٹری آفیسر۔

4) میٹ کراؤنی (عمر) سابق سی ای او ایمار گروپ اور سینٹورس میں بھی خدمات سر انجام دیں

5) میجر جنرل ریٹائرڈ شاہد پرویز۔

(6 بریگیڈئیر ریٹائیرڈ بابر

7) بریگیڈیئر ریٹائرڈ عابد محمود۔
8) کموڈور ریٹائیرڈ محمودخان

9) بریگیڈیئر ریٹائرڈ آفتاب کیانی۔

10) پروفیسر سجاد قمر۔

11) ڈاکٹر ریاض خان۔

12) داؤد خان۔

13) کرنل ریٹائرڈ عارف۔

14) ایس ایس پی ریٹائرڈ زبیر شیخ

15) عدیل کاظمی (مارکیٹنگ ہیڈ)

16) مسٹر طلعت (سابق جی ایم سرینا)

17) مسٹر بکر

18) غلام ملک (قانونی مشیر)

19) سہیل احمد ملک (امریکن چیمبر) بطور سپیشل اسسٹنٹ

20) منظور ملک (یونائیٹڈ بزنس گوپ) بطور سپیشل اسسٹنٹ

سردار گروپ آف کمپنیز اپنے جاری منصوبوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے مختلف علاقوں میں جلد بڑے سٹیٹ آف دی آرٹ منصوبے شروع کرنے جارہی ہے جس سے پاکستان میں کاروبار ترقی اور روزگار کے نئے مواقعے میسر آیئں گے___

08/11/2023

وزیر اعظم آزادکشنمیر زہنی میریض ہے ،صدر استحکام پاکستان آزادکشمیر وسابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان کی میڈیا سے گفتگو

Photos from Syed Inaam Gillani's post 06/11/2023

سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان 6 نومبر شہدائے جموں کے موقع پر خصو صی پیغام

20/10/2023

*آزاد کشمیر میں نئی سیاسی پارٹی کی گونج ،، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس بھی میدان میں آگئے*

*سردار تنویر الیاس ، صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر *

انوارالحق حکومت بچانے کے لئے آزاد کشمیر میں نئی سیاسی پارٹی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں ،سردار تنویر الیاس

مہاجرین کے حلقوں سے جیت کر آنے والے ایم ایل ایز کا نئی پارٹی میں شامل ہونے سے صاف انکاری ہیں ،سردار تنویر الیاس

عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک اور دیگر عوامل میں وزیراعظم بری طرح ناکام ہو چکے ہیں اور اعصابی دباؤ کا شکار ہیں،سردار تنویر الیاس

آزاد کشمیر میں انوار سرکار نے آزاد کشمیر کی نظریاتی اساس کا ناقابل تلافی نقصان پہنچاایا ہے ،،سردار تنویر الیاس

حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوگئی ہے،سردار تنویر الیاس

صدر ریاست آزاد جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے اہم ملاقات ہوئی ،سردار تنویر الیاس

آزاد کشمیر کے اندر جو اضطراب پریشانی اور مایوسی کی گھٹائیں چھائی ہوئی ہیں اس متعلق صدر ریاست کو مطلع کیا ہے،سردار تنویر الیاس

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے مستقبل کے لائحہ عمل پر بات چیت ہوئی ہے ،سردار تنویر الیاس

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری بڑے سیاسی قد کاٹھ کی شخصیت ہیں ،سردار تنویر الیاس

بیرسٹر سلطان محمود آزاد کشمیر میں نئی جماعت کی معاونت کیلئے تیار نہیں،سردار تنویر الیاس

چوہدری انوار الحق آذاد کشمیر کے اندر نہ تو سیاسی پارٹی چلانے کی پوزیشن میں ہیں اور نہ ہی بنانے کی ،سردار تنویر الیاس

میاں نواز شریف ملک کے بڑے لیڈر ہیں ،سردار تنویر الیاس

میاں نواز شریف پاکستان کے بڑے منجھے ہوئے سیاست دان ہیں ان کو پاکستان کی سیاست میں بھرپور حصہ لینا چاہئیے،سردار تنویر الیاس

میاں نواز شریف کا ملک کے اندر ٹہرنا اور اپنا کردار ادا کرنے سے ملک کو فائدہ پہنچے گا ،سردار تنویر الیاس

اسرائیل کی طرف سے غزہ میں نہتے شہریوں پر بمباری اور قتل عام انتہائی قابل مذمت ہے،سردار تنویر الیاس

عالمی برادری کا دوہرہ معیار اور اسلامی ممالک کی مجرمانہ خاموشی شرمناک ہے،،سردار تنویر الیاس

اسرائیلی فوج اور حماس کشت و خون کا کھیل بند کریں،،سردار تنویر الیاس

آزاد کشمیر اسمبلی کا جلد اجلاس بلایا جائے آزاد اسمبلی کو تالا لگا کر اسکے وجود کو بظاہر ختم کر دیا گیا ہے،سردار تنویر الیاس

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Islamabad