PMML, F-10 Islamabad

PMML, F-10 Islamabad

Share

A political party that wants to use politics for peace, reform and constructive purposes۔

11/10/2025

ایک قوم، ایک منزل، ایک پاکستان
ان شاءاللہ

06/10/2025

National Rescue Relief & Rehabilitation Program (3RP)
`Flood2025`

آئیے! اُمید بنیں تعمیر کریں
*سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کا آغاز*

`شعبہ خدمت خلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ`

02/10/2025

غزہ کے محاصرے کو توڑنے والے "گلوبل صمود فلوٹیلا" پر اسرائیلی افواج کے حملے اور غزہ میں جاری قتلِ عام کے خلاف

احتجاجی مظاہرہ...!!
آپ بھی اس مظاہرے میں شامل ہو کر ملی غیرت کا ثبوت دیں

"چلو چلو پریس کلب اسلام آباد چلو"

بتاریخ : 3 اکتوبر، بعد نمازِ جمعہ، 3:00 بجے
بمقام : نیشنل پریس کلب ایف-6 اسلام آباد

منجانب :
پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد




02/10/2025

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے لیے جانے والے امدادی قافلے صمود فلوٹیلا کے گھیراؤ پر مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو کی مذمت

26/09/2025

"اطلاع برائے تقرری"

محمد زکریا صاحب کو جنرل سیکرٹری این اے-46 زون-1
مقرر کیا گیا ہے

اللہ رب العزت بھائی کو ملک و ملت کی خدمت احسن انداز سے سرانجام دینے کی توفیق عطا فرمائے. آمین

انعام الرحمٰن کمبوہ
صدر مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد



Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad
04412