Khidmat kameti Uc30 G7
میرے سپورٹر ہونے کی وجہ۔اللہ اکبر
___________________یہ نام�� ہے
Entraparty election 2025 results
⸻
پاکستان مرکزی مسلم لیگ
انٹرا پارٹی الیکشن 2025
مورخہ: 21-12-2025
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے تحت انٹرا پارٹی الیکشن نہایت شفاف، منصفانہ اور پُرامن ماحول میں منعقد ہوئے، جن میں تین امیدواروں نے حصہ لیا:
1. نوید امجد سیٹھی
2. چوہدری عارف گجر
3. امجد اقبال بھٹی
یہ ایک منصفانہ الیکشن تھا جس کا انعقاد پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے کیا گیا۔ عوام نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے اپنے ووٹ کے ذریعے اپنے نمائندے کا انتخاب کیا۔
الیکشن کے نتائج کے مطابق نوید امجد سیٹھی صاحب نے واضح برتری حاصل کی۔ عوام نے یہ ثابت کر دیا کہ نوید امجد سیٹھی صاحب ہی ان کی پسندیدہ اور قابلِ اعتماد شخصیت ہیں۔
ہم تمام امیدواروں اور ووٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے جمہوری عمل کو کامیاب بنایا۔
پاکستان مرکزی مسلم لیگ زندہ باد 🇵🇰
Election
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
