21/03/2026
تمام اہل وطن اور مسلم امہ کو جناح ایمبولینس سروس کی طرف سے عید کی خوشیاں بہوت بہوت مبارک ہو جناح ایمبولینس سروس عید کے دن بھی اپنے وطن کے لوگ کو عید کے 3 دن بھی سروس فرام کر رہی ہے کسی بھی ہنگامی صورت حال میں فورن رابطہ کریں ہمارا عملہ آپکو برو وقت اور تیز ترین سروس دینے کا پابند ہے انشاللہ
03440366197
03355032204

30/12/2025