Allama Syed Ahmed Iqbal Rizvi

Allama Syed Ahmed Iqbal Rizvi

Share

Allama Syed Ahmad Iqbal Rizvi,
Vice Chairman Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan
Managed by #TeamMWM

30/05/2026

🚩 چلو چلو مینار پاکستان لاہور چلو 🚩
رہبر شہید، امام مقاومت، مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمی حضرت امام خامنہ ای قدس سرہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئیے عظیم الشان
🛑 شہید امت کانفرنس 🛑
🗓️ بتاریخ: 13 جون 2026ء
◾ بروز: ہفتہ
📍 بمقام: مینار پاکستان لاہور
♦️ تمام امت اسلامیہ سے اس عظیم الشان کانفرنس میں شرکت کی استدعا ہے۔
اتحاد امت فورم پاکستان

28/05/2026

Day 81 | Muslim Front LIVE Transmission | Day 90 of WAR

28/05/2026

سبیل سید الشہدا دربار بی بی پاک دامن لاہور
وائس چئیرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ احمد اقبال رضوی صاحب
صوبائی صدر شمالی پنجاب علامہ ظہیر الحسن کربلائی صاحب
ضلعی رہنما نجم خان صاحب
ضلعی رہنما تصدق صاحب
مرکزی رہنما آئی ایس او حیدر ثقفی صاحب
رہنما آئی ایس او حیدر سلیمانی صاحب
و دیگر شخصیات کی بی بی پاک دامن دربار پر حاضری و عزاداری
13 جون شہید امت کانفرنس کے حوالے سے عزادارن میں پمفلٹ کی تقسیم

27/05/2026

تعزیت نامہ
باسمه تعالی
وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْ‏ءٍ مِنَ الْخَوْفِ وَ الْجُوعِ وَ نَقْصٍ مِنَ الْأَمْوالِ وَ الْأَنْفُسِ وَ الثَّمَراتِ وَ بَشِّرِ الصَّابِرِينَ،
الَّذِينَ إِذا أَصابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قالُوا إِنَّا لِلَّـهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ راجِعُونَ

حجت الاسلام و المسلمین علامہ ساجد علی نقوی صاحب کی زوجہ محترمہ کے انتقال کا سن کر بہت افسوس ہوا، خداوند عالم سے مرحومہ کی مغفرت اور رحمت کے لئے دعا گو ہیں، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار اھل بیت علیھم السلام میں جگہ عنایت فرمائے اور لواحقین بالخصوص علامہ صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ (آمین یا رب العالمین )

Photos from Allama Syed Ahmed Iqbal Rizvi's post 25/05/2026

سرزمینِ جھنگ پر #شہیدِ_اُمت_آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے چہلم اور رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ تجدیدِ عہد کی مناسبت سے منعقد ہونے والے عظیم الشان اجتماع میں مہمان خصوصی مرکزی وائس چیئرمین MWM پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی صاحب کی خصوصی شرکت و خطاب

24/05/2026


13 جون کو مینارِ پاکستان میں ہونے والے قومی اجتماع کی تیاریاں تیز کردی گئیں، جہاں ملک بھر سے لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔ پروگرام کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے لیے پروگرام کوآرڈینیٹر علامہ احمد اقبال کی سربراہی میں مرکزی کمیٹی کے ممبران اور مختلف انتظامی کمیٹیوں کے اراکین نے مینارِ پاکستان کا تفصیلی دورہ کیا۔

دورے کے دوران جلسہ گاہ کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا گیا جبکہ سیکیورٹی، اسٹیج، میڈیا کوریج، پارکنگ، مہمانوں کے استقبال اور شرکاء کے لیے سہولیات سے متعلق امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ کمیٹی اراکین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ قومی اجتماع کو منظم، تاریخی اور کامیاب بنانے کے لیے تمام انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں گے۔

24/05/2026

جھنگ:
چہلم رہبر شہید آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای
بمقام:مدرسہ حسینیہ جھنگ سٹی
وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی نے پروگرام میں خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا ۔ مومنین و مونات کی بھر پور انداز میں شرکت۔

مجلس وحدت مسلمین پاکستان


24/05/2026

🚩 چلو چلو مینار پاکستان لاہور چلو 🚩
رہبر شہید، امام مقاومت، مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمی حضرت امام خامنہ ای قدس سرہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئیے عظیم الشان
🛑 شہید امت کانفرنس 🛑
علامہ سید احمد اقبال رضوی
(وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان)
🗓️ بتاریخ: 13 جون 2026ء
◾ بروز: ہفتہ
📍 بمقام: مینار پاکستان لاہور
♦️ تمام امت اسلامیہ سے اس عظیم الشان کانفرنس میں شرکت کی استدعا ہے۔
اتحاد امت فورم پاکستان



23/05/2026

شہیدِ اُمت کانفرنس
تنظیمی و تربیتی ڈویژنل کنونشن

مرکزی خطاب:
علامہ سید احمد اقبال رضوی
(وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان)

23/05/2026

Day 80 | Muslim Front LIVE Transmission

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


F/6
Islamabad