27/07/2023
اسلام آباد جمہوری وطن پارٹی کا*24 تا 25 جولاٸی دو روزہ اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت سربراہ جمہوری وطن پارٹی نوابزادہ شاہزین بگٹی نے کی اجلاس میں پنجاب اور
کے پی کے۔ کے عہدے داروں نے شرکت کی اجلاس میں پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور نگران حکومت کے حوالہ سے مشاورت کی گٸ اجلاس میں میر چاکر خان بگٹی. مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مدنی خان بلوچ . صدر پنجاب ذاہد چوہدری.*
*ناٸب صدر مختیار لُنڈ.ناٸب صدر شفقت مردانا.جنرل سیکرٹری میاں راشد علی. ترجمان پنجاب عرفان اکبر کیانی .ضلع بہاولنگر میاں حارث اکرم کموکا ۔ ضلع جنرل سیکرٹری بہاولنگر محمد اخترصدیق جوٸیہ. جٹ.عامر حسین. انعام الاجلاس میں ننکانہ سے سکھ برادری کے سرداروں نے اجلاس میں شامل ہو کر پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا جن میں سردار شیرا سنگھ. سردار زوراور سنگھ. سردار بیربل سنگھ اور دیگر شامل ہیں.*
*اجلاس میں پارٹی کے دوستوں نے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کیا*اجلاس میں پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.*

27/07/2023
22/07/2023
07/06/2023
03/06/2023
02/06/2023
11/02/2023
29/01/2023