Jamat-e-Islami UC Alipur Islamabad

Jamat-e-Islami UC Alipur Islamabad

Share

Team Tarazu UC 51 Islamabad
#Jamat e Islami
#JIP
#JIIslamabad
#جماعت_اسلامی
#Tarazu

23/02/2026

واہ میرا دیس کتنا ترقی کررہاہے،کبھی 11ارب روپے کا جہاز اور کبھی 20ارب کا جہاز خریداجارہاہے
اورکل قرضہ 138 ارب ڈالر تک جا پہنچا ہے

28/01/2026

کوئی بتا سکتا ہے کہ پاکستان میں عدلیہ اور میڈیا کو برباد کس ادارے یا شخص نے کیا؟

Photos from Syed Abdul Rasheed's post 28/01/2026
27/01/2026

کمزور ترین جمہوریت ۔۔۔
کمزور ترین معاشی حالات۔۔۔۔
اور بد ترین آمریت ۔۔۔۔☹️☹️

28/12/2025
28/12/2025

جماعت اسلامی پاکستان یوسی علی پور سے تعلق رکھنے والے گل نواز خان عرف گلو وارڈ 2 سے امیدوار برائے جنرل کونسلر

Photos from Jamat-e-Islami UC Alipur Islamabad's post 28/12/2025

ماشاءاللہ ماشاءاللہ جماعت اسلامی ہوسی علی پور کے شیر میدان میں کود پڑے ، انشاء اللہ اس بار دیانت دار ۔
جماعت اسلامی علی پور وارڈ 2 سے گل نواز خان عرف گلو نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

Photos from Jamat-e-Islami UC Alipur Islamabad's post 16/12/2025

جماعتِ اسلامی زون 7 نے بلدیاتی انتخابات کی بھرپور اور منظم مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔

اسی سلسلے میں ایک نہایت اہم اور فیصلہ کن اجلاس محترم حاجی راحت آفریدی صاحب کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا، جس میں ناظم زون راجہ جہانگیر کے ہمراہ جماعت کے سرگرم اور متحرک رہنما ندیم حفیظ ستی، سعید الرشید عباسی، افتخار علی حیدر اور زون 7 لہتراڑ روڈ کی تمام یونین کونسلز کے ناظمین نے شرکت کی۔

اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے جامع حکمتِ عملی، عوامی رابطہ مہم اور گراس روٹ سطح پر مضبوط تنظیم سازی پر تفصیلی غور کیا گیا، جبکہ شرکاء نے بھرپور، منظم اور فیصلہ کن انتخابی مہم چلانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ان شاء اللہ جماعتِ اسلامی زون 7 عوامی خدمت، دیانت دار قیادت اور اسلامی فلاحی نظام کے پیغام کے ساتھ میدان میں بھرپور انداز میں اترے گی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


P. O Alipur Madina Town Islamabad
Islamabad
46000