13/10/2023
قائد مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف عمرہ کی ادائیگی
حسین نواز ، میاں ناصر جنجوعہ ، مولوی عبدالشکور، نواز خان اور راشد نصراللہ بھی قائد کے ہمرا عمرہ ادا کررہے ہیں
This is only for entertainment and it will be shown to the beautiful places of the world.
13/10/2023
قائد مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف عمرہ کی ادائیگی
حسین نواز ، میاں ناصر جنجوعہ ، مولوی عبدالشکور، نواز خان اور راشد نصراللہ بھی قائد کے ہمرا عمرہ ادا کررہے ہیں
08/08/2023
وزیراعظم شہباز شریف کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ
05/08/2023
Leadership goes beyond politics, and Maryam Nawaz Sharif proves it with her heartfelt visit to Rizwana at General Hospital.
01/06/2023
نوازشریف آئے گا اور ترقی کا سفر جو فتنوں نے توڑا تھا وہیں سے شروع ہوگا
ایک چھوٹی سی بچی نواز شریف کی محبت میں ❤❤❤❤❤
25/05/2023
پاکستان بلکہ دینا کی تاریخ کا نیا ریکارڈ ۔
پہلی دفعہ کسی دینی مدرسے کی داڑھی پگڑی سے مزین طلباء کرام قومی اسمبلی میں بحیثیت ٹورسٹس کی خوبصورت اور دلفریب منظر
ریٹویٹ کرتے جائیں
24/05/2023
عدلیہ نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا
ڈکٹیٹروں کو خوش آمدید کہا
آمریت کو قانونی جواز فراہم کیا
لاڈلے کو صادق و امین کا سرٹیفکیٹ دیا
جبکہ منتخب وزیراعظموں کو پھانسی دی
جھوٹے مقدموں میں جیلوں میں ڈالا
بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہل کیا
اور اب بینچ فکسنگ کر کے آئین کو Re-write کیا
یہ بدقسمتی ہے کہ ہمارا نظامِ انصاف دنیا میں 140 میں سے 129 نمبر پر ہے
مگر ہمارے چند معزز، عزت مآب جج صاحبان بضد ہیں کہ ہم نے ہر صورت 140 ویں نمبر پر ہی پہنچنا ہے۔
"Come what may"