PTI UC Tarala/Atkora

Directions Contact the organization

PTI UC Tarala/Atkora 🚨 Pakistan Tahreek-e-Insaf Union Council Tarala/Atkora Official Page ✔️

Follow ✔️ Like ✔️ Share ✔️

https://www.youtube.com/

PTI Supporters

06/10/2026

‏کرک اور کوہاٹ کے راستے میں ہر جانب عشق عمران کی گونج

‏انصاف بالقسط کا دوسرا روز

‏⁧‫ ‬⁩

چیئرمین عمران خان کی سالگرہ پر پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی تقریب، عوامی حقوق اور جمہوری جدوجہد جاری رکھنے کا عزمصدر پی ٹی آئ...
05/10/2026

چیئرمین عمران خان کی سالگرہ پر پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی تقریب، عوامی حقوق اور جمہوری جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کی زیرِ صدارت منعقدہ تقریب میں پارٹی رہنماؤں، عہدیداران اور کارکنان نے شرکت کی۔

تقریب میں چیئرمین عمران خان کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور عمران خان سمیت تمام سیاسی اسیران کی صحت، سلامتی اور جلد رہائی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

شرکاء نے عمران خان کی آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی، حقیقی جمہوریت اور عوام کے حقِ حکمرانی کے لیے جاری جدوجہد سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں جاری لانگ مارچ کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور مرکز کی ہدایات کے مطابق لانگ مارچ کے شانہ بشانہ رہنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

تقریب میں آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال، عوامی مسائل، حکومت کے ساتھ مذاکرات اور عوامی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے تفصیلی مشاورت ہوئی۔

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی قیادت نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عمران خان کی رہائی، کشمیری عوام کے حقوق کے تحفظ اور ان کے مسائل کے حل کے لیے سیاسی و جمہوری جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔

سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ عمران خان کی جدوجہد کسی ایک جماعت یا فرد کی جدوجہد نہیں بلکہ آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور عوام کے حقیقی حقِ حکمرانی کی جدوجہد ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کا پائیدار حل تصادم یا دباؤ میں نہیں بلکہ بامعنی سیاسی مکالمے، آئینی طریقہ کار اور عوامی مینڈیٹ کے احترام میں ہے۔

پی ٹی آئی آزاد کشمیر عوامی مسائل اور کشمیر کے بنیادی معاملات کو ہر متعلقہ فورم پر مؤثر انداز میں اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ عوامی رابطہ مہم بھی جاری رکھے گی۔

تقریب میں مرکزی سینئیر نائب صدر میاں شفیق جھاگوی ، مرکزی نائب صدر چوہدری بشیر گورسی ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سردار جنید الطاف ، سابق امیدوار اسمبلی کرنل ریٹائرڈ راجہ ضمیر ، ضلعی جنرل سیکرٹری راجہ مسعود ایڈووکیٹ ، سردار وجاہت الیاس ایڈووکیٹ ، سردار زعیم ، سردار عاطف ، ضلعی جنرل سیکرٹری سدھنوتی و وائس چیئرمین ضلع کونسل سردار فراز ، حافظ عبد القدوس ، حلیمہ وقاص ، روبینہ مالک ، ، شہناز خان ، خواجہ اعجاز ، اعجاز ماگرے ، انجنئیر ذیشان الیاس ، سردار حبیب احمد ، اعتزاز رتیال ، مرتضیٰ آفریدی و دیگر موجود تھے۔



05/10/2026

وزیراعلی سہیل آفریدی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے تاریخی لانگ مارچ کا قافلہ کرک سے کوہاٹ کی جانب رواں دواں ہے، لانگ مارچ میں عوام اور کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے، یہ لانگ مارچ پاکستان میں حقیقی جمہوریت اور آئین و قانون کی بالادستی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا

لانگ مارچ کے کل کے مناظر عوام کا جم غفیر
05/10/2026

لانگ مارچ کے کل کے مناظر عوام کا جم غفیر

74ویں سالگرہ مبارک کپتان !!!!
05/10/2026

74ویں سالگرہ مبارک کپتان !!!!

02/09/2026

دیکھیں نانی کے پنجاب کا حال ستھرا پنجاب

29/08/2026

اگر سارا شریف خاندان الیکشن ہار کر حکومت کر رہا ہے تو میں وزیراعظم کیوں نہیں بن سکتا، افتخار گیلانی کا میاں کو جواب

27/08/2026

پمز ہسپتال حادثے کے بعد وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی میڈیا ٹاک کے دوران فارم 47 کا ذکر کرنے والے شخص نے آگے آکر کیوں بات کی؟ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جب مصطفیٰ کمال بزرگ کو غصّے میں بار بار بول رہے تھے کہ ادھر آؤ نہ کیمرے کے سامنے تو جہ شخص خود درمیان میں آگیا اور بولنا شروع کردیا جس کے بعد وزیر صحت میڈیا ٹاک چھوڑ کر چلے گئے
PIMS incident Islamabad, Health minister Mustafa Kamal viral video
Disclaimer: Shared for news and informational purposes only. We do not endorse any views expressed.

26/08/2026

ہم عذاب میں پڑے ہیں، ہم چاہ رہے ہیں ایران، امریکہ کی جنگ نہ ہو، ہمارے گھر میں 14 بچے جل کر مر گئے، یہاں کوئی پُرسان حال نہیں، یہ فارم 47 کا مینڈیٹ لے کر ناجائز طریقے سے آئے ہیں، پریس کانفرنس کے دوران ایک شخص بھڑک اُٹھا، مصطفیٰ کمال کو پریس کانفرنس چھوڑ کر جانا پڑا۔۔!!

23/08/2026

عمران بنو گے ہاں بھائی ہاں ���

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI UC Tarala/Atkora posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI UC Tarala/Atkora:

Shortcuts

Share