PTI Azad Kashmir wali

PTI Azad Kashmir wali

Share

politics

28/08/2023

‏الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز نے عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کرنے کے حق میں بھارتی عدالتوں کے فیصلوں کے حوالے دینا شروع کردیا

05/08/2023
05/08/2023

‏گھڑی بیچنے والا نااہل اور ملک بیچنے والے اہل۔۔
پاکستان زندہ باد۔

24/05/2023

‏" وہ تو آپ کو نہیں چھوڑیں گے جب تک آپ پریس کانفرنس نہیں کرینگے " اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے اسد عمر کی رہائی اور مقدمات تفصیلات فراہمی درخواست میں غیر معمولی ریمارکس ۔۔۔ پریس کانفرنس تو ہم نہیں کرینگے ، اسد عمر کے وکیل بابر اعوان کا عدالت کے سامنے بیان

24/05/2023

‏فرض کرتے ہیں شاہ محمود بھی پارٹی چھوڑ گیا,
فرض کرتے ہیں شفقت محمود بھی چھوڑ گیا,
اسد عمر بھی چھوڑ گیا,اسد قیصر بھی چھوڑ گیا,
فواد چوہدری بھی چھوڑگیا,فرخ حبیب,پرویز خٹک,
عاطف خان,شہرام ترکئ, محمود خان,شوکت یوسفزئی,
عمران اسمعاعیل,علی زیدی,میجر طاہر,غلام سرور خان,
اور کس کس کا نام لوں مطلب مرکزی تمام قائدین چھوڑ گئے, تو مجھے ایک بات بتاؤ باقی انسان ختم ہوجائیں گے ان کی جگہ کسی اور کو ٹکٹ مل گیا تو عوام ان کو ووٹ نہیں دے گی؟
حالات ایسے ہوگئے ہیں کہ عمران خان بھی پارٹی چھوڑ دے تو لوگ پھر بھی ووٹ تحریک انصاف کو دیں گے.
یہاں تحریک انصاف میں ہر بندہ لیڈر لیول کا بندہ ہے تو تم کس کس سے پارٹی چھڑوائے گے بھے چھوڑوؤ.
خود کی عزت تو ہے نہیں عوام کو بھی بےوقوف سمجھ رکھا ہے. 80 والے آج قبروں میں ہیں یہ خان کی تربیت یافتہ قوم ہے جس کی پروش میں 27 سال لگے تم اسے کیسے مٹاسکتے ہو.
اگر اتنا ہی گھمنڈ ہے تو چلو الیکشن کروا کے دیکھ لو دودھ کا دودھ نہ ہوجائے تو کہنا
✌️

24/05/2023

‏اندازہ کریں یہ ابھی نیوٹرل ہیں🧐

24/05/2023

‏دائرہ کار پر آپ کی دلیل درست مان لیں تو سپریم کورٹ رولز کالعدم ہو جائیں گے، جسٹس منیب اختر

سپریم کورٹ رولز میں نظر ثانی پر ابھی تک کوئی ترمیم نہیں کی گئی، جسٹس منیب اختر

دائرہ کار بڑھایا تو کئی سال پرانے مقدمات بھی آ جائیں گے، جسٹس منیب

کیسے ہو سکتا ہے سپریم کورٹ رولز کا نظڑثانی سے متعلق آرڈر 26 پورا لاگو نہ ہو، جسٹس منیب اختر

آرڈر 26 پورا لاگو نہ ہونے سے نظر ثانی دائر کرنے کی مدت بھی ختم ہو جائے گی، جسٹس منیب اختر

کیا دس سال بعد کوئی نظر ثانی دائر کر کے کہہ سکتا ہے رولز مکمل لاگو نہیں ہوتے، جسٹس منیب اختر

آپ کو شاید اپنی دلیل مانے جانے کے نتائج کا اندازہ نہیں ہے، جسٹس منیب اختر

نظر ثانی دائر کرنے کے لیے مدت ختم نہیں ہونی چاہیئے، وکیل الیکشن کمیشن

70 سال میں یہ نقطہ آپ نے دریافت کیا ہے تو نتائج بھی بتائیں، جسٹس منیب اختر

نظر ثانی کا دائرہ کار سپریم کورٹ رولز میں موجود ہے، جسٹس اعجاز الاحسن

رولز نظر ثانی کے آئنی اقدام پر قدغن نہیں لگا سکتے، وکیل الیکشن کمیشن

24/05/2023

‏ن لیگ والے ننگی اور گندی ویڈیوز لگا کر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو ٹارگٹ کررہے ہیں،
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب صاحب سے لے کر چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال صاحب تک کے بارے میں پختہ تاثر بن گیا ہے کہ ان ججز کو پی ڈی ایم نے دیوار سے لگا دیا ہے،
اس سے زیادہ کیا ہو سکتا تھا کہ ننگی ویڈیوز تک لگا کر ان کی تضحیک جاری ہے،
یہ ججز اپنے بچوں کو کیا منہ دکھاتے ہوں گے؟
اگر آپ اتنے بے بس ہیں تو ان عہدوں کو چھوڑ کیوں نہیں دیتے؟؟؟
پاکستان کی تاریخ میں عدالتیں اتنی بے وقعت نہیں تھیں جو اس وقت ہیں،
آئین معطل ہے، قانون ہے نہیں، انسانی حقوق کی پامالیاں عروج پر ہیں،
ججز آبدیدہ ہورہے ہیں،
چیف جسٹس صفائیاں دے رہے ہیں،
9 مئی کے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر عمل نہیں ہوا،
میرٹ پر فیصلے دینے پر جسٹس میاں گل، جسٹس طارق جہانگیری ،جسٹس ارباب محمد طاہر ،جسٹس ثمن رفعت کو ٹارگٹ کیا گیا،
جج ظفر اقبال کی بیوی کی آڈیو جاری کی گئی،
لاہور ہائی کورٹ کا جج فیصلہ دیتا ہے تو غیر آئینی نگران اس جج کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کرتا ہے،
اسلام آباد ہائی کورٹ کے کسی ایک آرڈر پر عمل نہیں ہوا،
چیف جسٹس پاکستان کو سپریم کورٹ کے اندر سے گروپ بنوا کر دیوار سے لگا دیا گیا،
جن ججز نے عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرنا تھا،
وہ ججز بیچارے منت ترلوں، اللہ رسول کے واسطوں اور اجتماعی دعاؤں کی اپیل پر آ گئے ہیں

24/05/2023

پٹواری اور زیبرے آج کل نئے نئے محب وطن کیا بنے
بینک کے سیکورٹی گارڈ کو بھی سلوٹ مار رہے ہیں😂

24/05/2023

‏ریلکس جیت خان کی ہو گی۔
انشاء اللہ

24/05/2023

‏عمران خان Cocomo میں سے 3 خود کھاتے تھے مجھے صرف 1 دیتے تھے 😂
‏فیاض الحسن چوہان
😏

24/05/2023

‏آج ان کو فوج کی قربانی یاد آ رہی ہے لیکن جب یہ بول رہے تھے کہ 65 کی جنگ ہاری، 71 کی جنگ ہاری، خراب کرے جرنیل اور ٹھیک کرے نواز شریف، جسم سے بوٹیاں نوچ لی، ٹانگیں کانپ رہی تھی پسینے چھوٹ رہے تھے،
اس وقت ان کو فوج کی قربانیاں کیوں یاد نہیں آرہی تھی؟

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


F-8/3
Islamabad