Islamabad Green

Islamabad Green

Share

The page is about the city and its beauty

14/08/2025

Happy independence day

05/11/2024

‏ڈر کی آخری حد یہ ہے کہ ڈر جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو ختم ہو جاتا ہے ...

04/11/2024

Shabash

03/11/2024

Itwar Bazar H-9

03/11/2024
03/11/2024

F-6 Markaz Islamabad

21/10/2024

Old Chandni Chowk

21/10/2024

Good morning

17/10/2024

اسلام آباد کو پھر سے بند کیا جا رہا ہے، کنٹینر لگنے شروع ہوگئے ہیں، کرینیں پہنچ گئی ہیں۔

02/10/2024

Sirinagar Highway

08/08/2024

🇵🇰 Arshad Nadeem is an Olympic Gold Medalist! 🥇

An Olympic record javelin throw of 92.97m 🔥
First Olympic medal for Pakistan since 1992 ⭐
First individual Olympic Gold medal for Pakistan 🏅

Photos from Islamabad Green's post 10/07/2024

*اسلام آباد: ایچ نائن کے سستے بازار میں خوفناک آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں قابو پانے میں مصروف*

وفاقی دارالحکومت کے ایچ نائن کے سستے بازار میں ہولناک آگ لگ گئی، آگ کے شعلوں نے 300 اسٹالز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائربریگیڈ کی 9گاڑیاں اور درجنوں ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

اسلام آباد کے ایچ نائن میں بچت بازار آگ لگ گئی، شعلوں نے متعدد اسٹالز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو 1122 کے اہلکار، فائر بریگیڈ اور سی ڈی اے کا عملہ بھی آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد رانا وقاص نے کہا ہے کہ اتوار بازار میں لگنے والی آگ کی شدت زیادہ ہے، سی ڈی اے اور ریسکو ادارے آگ بھجانے میں مصروف ہیں لیکن آگ کی شدت زیادہ ہونے کی وجہ سے پاکستان نیوی، ایئرفورس، دیگر اداروں سے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں منگوالی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کوشش کی جارہی ہے جلد از جلد آگ پر قابو پالیا جائے، آگ جوتوں اور کپڑوں کے سیکشن میں لگی، جس نے مزید دکانوں کو اپنی للپیٹ میں لے لیا۔

دوسری جانب وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے بچت بازار میں آگ لگنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔

محسن نقوی نے چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا سے رابطہ کیا، وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر چیئرمین سی ڈی اے موقع پر پہنچ گئے۔

انہوں نے آگ پر قابو پانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ریسکیو اور فائربریگیڈ کی ٹیم کی تعداد بڑھائی جائے، اضافی وسائل لگا کر آگ پر قابو پانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

وزیر داخلہ نے چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد سے ریورٹ طلب کرلی، جب کہ انہوں نے آگ کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم بھی دے دیا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Islamabad
44000