یہ خونی مارچ ہے
حقیقی آزادی مارچ نہیں ڈرامہ ہو رہا ہے۔اینکر پرسن صدف نعیم کا آخری انٹرویو..
اور دوسری جانب میاں اسلم اقبال ویسے بھی قصور میں جوئے کا اڈے چلاتے ہیں
میاں اسلم اقبال کی موجودگی میں سائن کروانا صاف دباؤ ظاہر کر رہا کہ دباؤ ڈالا جارہا ہے
P-D-M
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from P-D-M, Political organisation, Sector I-8, Islamabad.
یوتھئے انقلاب لانے کراچی میں نکلے،
لیکن رینجرز کے ہتھے چڑھ گئے،
آگے کیا ہوا آپ خود دیکھ لیں 😅👌😁
07/08/2022
جب اپنے زورِ بازو پر بھروسہ کر لیا میں نے
جو چاہا پا لیا میں نے جو سوچا کر لیا میں نے
🥇🇵🇰 ❤️
اے راہِ حق کے شہیدو💕
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں 🇵🇰
02/08/2022
ہم تو مٹ جائیں گے اے ارضِ وطن 🇵🇰
تم کو زندہ رہنا ہے قیامت کے سحر ہونے تک ❤️
لیفٹیننٹ جرنل سرفراز احمد شھید اور انکے پانچ ساتھیوں کی شہادت کو وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
اللہ پاک شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
امریکی سازش کا بیانیہ بنانے والا
آج
خود امریکہ کی فنڈنگ پر پلنے والا نکل آیا
02/08/2022
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق پی ٹی آئی نے کس کس غیرملکی کمپنی سے کتنے پیسے وصول کئے ۔ واضح رہے کہ یہ صرف 2018 سے 2003 تک سکروٹنی ہے ۔ اندازہ کریں اس کے بعد کے سالوں میں کیا ہوا ہوگا
فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آگیا ۔
نیازی اور پورا ٹبر جھوٹا ثابت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sector I-8
Islamabad
42104
