11/03/2020
گرتے ہیں شاہسوار ہی میدان ِ جنگ میں
وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے !
اللہ پاک ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید کی شہادت قبول فرمائے. درجات بلند فرمائے. حالات کی تلخیوں سے شاہین کبھی نہیں گھبراتا, " یہ ہمیشہ قوم کیلئے فخر کی علامت" ہیں رہے ہیں رہیں گے.
,
,
, ,
11/03/2020
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون.
Wing Commander Noman Akram The Winner of SherAfghan Trophy 2019 Embraced Martyrdom In F-16 Crash during 🇵🇰 Day Fly Past ✈️ Rehearsal Near Shakarparian Parade Ground.🇵🇰
Rest in Peace Sir, You were one of the Finest F-16 Pilot PAF Had, Your services will never be forgotten.
😢❤😢❤😢❤🤲
,
,
, ,
17/01/2020
میجرجنرل بابر افتخار کا مختصر تعارف
جنرل بابر افتخار نے 1990میں پاک فوج میں کمیشن حاصل کیا۔ان کا تعلق آرمڈکور کی یونٹ 6 لانسر سے ہے۔
آپ کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ اور ڈیفنس یونیورسٹی سے گریجویٹ ہیں۔
میجر جنرل بابر افتخار اردن کے رائل کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج سے بھی گریجویٹ ہیں۔
میجرجنرل بابرافتخار نے آپریشن ضرب عضب میں انفنٹری اور آرمڈ بریگیڈ کی کمانڈ کی،نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اور پی ایم اے میں انسٹرکٹر بھی رہے۔
دوران ملازمت کمانڈ اینڈ اسٹاف پوزیشنز کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔
میجرجنرل بابر افتخار بریگیڈ میجر،انفنٹری کے بریگیڈیئر اسٹاف کے عہدے پر بھی تعینات رہے۔
17/01/2020
Major General has been posted as new DG ISPR.
Major General has been transferred to the GOC 40 Division (Okara), after completion his tenure as DG ISPR.
Thank u for ur service Sir!!! Ur era as DGISPR will be remembered as "Golden" one.