17/03/2022
PMLN Islamabad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN Islamabad, Political Party, Islamabad.
17/03/2022
پی ٹی آئی میں شامل سیاستدانوں کو بھی پتہ چل چکا ہے اس لئے وہ کسی بھی وقت اس جہاز سے چھلانگ لگا دیں گئے
تم ڈی چوک میں آؤ، ہم تیار ہیں۔ ہم اپنا سیاسی اور قانونی حق استعمال کریں گے اور تمہیں ناک سے چنے چبوائیں گے۔
میاں شہباز شریف
عمران نیازی نے جس طرح آج آرمی چیف کا مجمع میں تمسخر اڑوایا اور چند روز پہلے یوروپین یونین کے سفیروں کا بھی جلسہ میں مذاق بنوایا تھا اس سے ان کی ذہنی کیفیت کا پتہ چلتا ہے-وہ بوکھلا چکے ہیں، توازن کھو بیٹھے ہیں اور ملک کی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکے ہیں-
نیوٹرل امپائر متعارف کروانے پر زندگی بھر کریڈٹ لینے والا جب امپائر کے سچ میں نیوٹرل ہونے پر گھبرا جائے تو سمجھ لیں معاملات واقعی سیریس ہیں۔
10/03/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
