Ppp Social Media Cell Islamabad

Ppp Social Media Cell Islamabad

Share

پاکستان پیپلز پارٹی

08/10/2021

#نیازی چوراں دا سردار اے # انے لٹ مچائی اے
#پے جائے انوں رب دی مار # اے بندہ قصائی اے
#بنیا پھردا اے کپتان اے شیطان دا پائی اے
#ہائے تبدیلی راس نا آئی # ہر کوئی اکھے ہائے مہنگائی
Episode 1

08/10/2021
Photos from Ppp Social Media Cell Islamabad's post 07/10/2021

لاہور :سابق وزیراعظم و صدر پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کا اجلاس

07/10/2021

#چور بڑے تیرے نال کھڑے,
#..سب توں وڈا اے چور نیازی,
#گو نیازی گو نیازی گو نیازی,
Episode 2

07/10/2021

‏مہنگائی کے خلاف ریلی!!
جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب ، پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی سید حسن مرتضی کا عوامی انداز اور ترانوں پر رقص
IMRAN GO

07/10/2021

چلو چلو ڈویژنل ورکرز کنونشن گوجرانوالا چلو 8 اکتوبر بروز جمعہ

07/10/2021

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا پاکستان پیپلز پارٹی تحصيل خیرپور کی یونین کونسل شادی شہید کے سابق صدر و سابق چئیرمین غلام اکبر کٹوہر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار -
ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار -

غلام اکبر کٹوہر انسان دوست شخصيت کے مالک تھے، انکی خدمات کو عوام اور پارٹی دونوں یاد رکھیں گے، ڈاکٹر نفیسہ شاہ

دعاگو ہوں اللہ تعالیٰ مرحوم غلام اکبر کٹوہر کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے - نفیسہ شاہ

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے، ڈاکٹر نفیسہ شاہ

دکھ کی اس گھڑی میں مرحوم غلام اکبر کٹوہر کے غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ڈاکٹر نفیسہ شاہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Islamabad