12/03/2022
Pakistan ISI Zindabad
I Love my Army And ISI. Pakistan Army Zindabad. Pakistan ISI Zindabad.
12/03/2022
12/03/2022
کسی کی ہمت ہے ہماری پرواز میں لاے کمی⚔️⚔️
ہم پروازوں سے نہیں حوصلوں سے آڑا کرتے ہیں ⚔️⚔️
09/03/2022
آئی ایس آئی کیا ہے ؟
2015 کی ناکامی کے بعد 2025 سے پہلے پہلے امریکہ اسرائیل اور بھارت مل کر پاکستان کو تباہ کرنے کی پلاننگ کر چکے تھے لیکن کچھ لوگ پاکستان کے ذہین دماغ سوچ چکے ہیں ۔ یہ اسی ایجنسی کے ذہین دماغ ہیں کہ جب رشیا نے
کوشش کی ہم کو غلام بنانے کی تو رشیا نے خود کے ٹکڑے کروا لئے ۔ پھر ہمارا ایٹم بم چرانے اور پاکستان کو مفلوج کرنے امریکہ افغانستان آیا اور کھربوں ڈالر گل کروائے اور آخر میں ناکامی ذلت اور انہی پتھروں سے ٹکریں جن کی دھمکیاں ہم کو دی گئیں۔ لیکن ان کی آخری ملاقات پاکستان کے دفاع کی آخری لکیر آئی ایس آئی سے ہوئی تھی۔
اگر آئی ایس آئی کو پاکستان سے ہٹا دیا جائے تو نہ آپ کا ایٹم بم محفوظ رہےگا، نہ آپ کا نظریہ پاکستان محفوظ رہے گا، نہ آپ کا جغرافیہ اور سرحدیں محفوظ رہیں گی۔ پاکستان کے اندرونی اور بیرونی دشمن جب ناکام ہوتے ہیں تو وہ اپنی ناکامیاں چھپانے کی لئے الزام پاکستان کے برینڈ آئی ایس آئی پر لگاتے نظر آتے ہیں ۔ بیرونی دشمنوں میں انڈیا امریکہ روس برطانیہ یورپ سمیت اسرائیل اور جس نے بھی پاکستان کو تباہ کرنے کی کوششیں کی، ناکام ہوئے اور آج کل پورے مغرب اور امریکہ سمیت آئی ایس آئی کو بدمعاش ایجنسی کیوں کہہ رہے ہیں؟ کیونکہ آئی ایس آئی آج تک کسی کے قابو میں نہ آئی اور نہ اس پر کوئی قابو پا سکتا ہے۔ الحمداللہ ۔ پاکستان کے اندرونی دشمن میں سر فہرست کرپٹ سیاستدان جو سی آئی اے ، را اور موساد کے لیے پاکستان کو معاشی نقصان پہنچا چکے ہیں وہ بھی یہی راگ الاپتے نظر آ رہے ہیں ۔ کہ ہمیں ناکام کرنے والے آئی ایس آئی ایجنسی والے ہیں۔ غرض یہ کہ وہ کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ، پاک فوج کو بدنام کرنے میں۔ لیکن انشاء اللہ !! پاکستان کا ماضی گواہ ہے کہ ہم نے جس غدار وطن پر ہاتھ ڈالا عبرت کا نشان بنا دیا ۔
کوئی خواب نہیں تھا کہ پاکستان بچتا لیکن اندرونی و بیرونی دشمنوں کی چیخیں گواہ ہیں کہ پاکستان ہے ، رہے گا ، تاقیامت رہے گا ۔
پاک فوج زندہ باد❤️
09/03/2022
اِنَا لِلّٰہِ وَاِ نَّا الَیٔہِ رَاجِعونَ
Funeral of Captain syed Haider Abbas jaffry Shaheed May ALLAH accept his Sacrifice. Ameen🇵🇰🤲
Request to recite surah e fatiha for him
May ALLAH give my brother higher grade in jannah aameen
08/03/2022
انتہائی افسوس ناک واقع
سات دن کی نازک معصوم اور بندوق کی پانچ گولیاں۔۔
آج لکھنے کو نہ تو ہاتھ تیار ہیں نہ دل کی دھڑکن ساتھ دے رہی ھے۔
شاید ایک ماں کا، پورے میانوالی کا سارے پاکستان کا کُرب میں لفظوں میں ڈھال سکوں۔
سات دن قبل ایک رحمت نے ایک ظالم باپ کے گھر آنکھ کھولی۔۔
آپریشن تھیٹر سے نرس معصوم بچی لے کر باپ کو مبارک دیتے ھوۓ اسکے ہاتھ میں تھما دیتی ھے۔
باپ نہیں درندے نے بنا دیکھے بیڈ پہ پھینک دی۔۔۔ مجھے بیٹی نہیں بیٹا چاہیۓ۔۔
زخموں سے رِستےخون سے کرلاتی ھوئ ماں نے کہا، بیٹی تو روز محشر آپکو جنت میں ساتھ لے کر جاۓ گی۔
ظالم باپ: مجھے نہیں چاہیۓ۔
ماں: اس میں میرا کیا قصور؟ میں نےتو نو ماں پیٹ میں رکھا۔
مجھے بخار ھوا۔ دوائ نہیں لی کہ بچے پہ اثر نا ھو۔
جو کھانے مجھے اچھے لگتے تھے چھوڑ دیۓ تھی کہ بچے کے کیۓ ٹھیک نہیں۔
اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے احتیاط کی کہ بچے پہ اثر نہ ھو۔
درد سے کرلاتی رہتی تھی پر دوائ نہیں کھاتی تھی کہ بچے پہ اثر نہ ھو جاۓ۔۔
بھلا مجھے بتلاؤ تو سہی میرا قصور کہاں ھے؟؟
باپ چند منٹوں کی پیدا ھوئ بچی کو بیڈ پہ پھینک کے روم سے چلا جاتا ھے۔
فرشتے روۓ نہیں کُرلاۓ ھونگے جب ظالم باپ نے موقع پاتے ھوۓ پانچ گولیاں ایک معصوم کو مار دیں۔
پہلی گولی پہ بیٹی نے کہا ھو گا۔۔۔
بابا نا مارو۔۔۔ جب آپ دفتر سے تھکے آؤ گے میں آپکے شوز اتارا کروں گی۔
۔ میں آپ کے کپڑے استری کیا کروں گے۔
میں آپ کے انتیظار میں پانی کا گلاس لیۓ روزانہ دروازے پہ آپکا انتیظار کیا کروں گی۔
دوسری گولی پہ اٹکتی سانسوں کے ساتھ کہا ھو گا۔۔
بابا نا مارو مجھے۔۔
میری ماں مجھ سے پہلے مر جاۓ گی۔
بابا نا مارو مجھے۔۔
میرے لییۓ سلے چھوٹے چھوٹے کپڑے میری ماں کو پاگل کر دیں گے۔
بابا نا مارو مجھے۔۔۔
میری ماں میرے پیدا ھونے سے پہلے میرے لیۓ کھلونے لائ تھی۔۔ میرے جانے کے بعد ان کھلونے کی چھن چھن تجھے بہت رلاۓ گی بابا۔
آخری گولی پہ معصوم کلی نے کہا ھو گا۔ کوئ بات نہیں بابا ۔۔۔۔میں آپکو پسند نہیں آئ، میں تو رحمت تھی شاید بوجھ لگی آپکو۔ میں آپکی خوشی میں خوش ھوں بابا۔
اس دنیا میں نا سہی اگلی دنیا میں ساتھ رکھنا بابا۔۔۔ میں تب تک جنت میں نہیں جاؤں گی جب تم آپ ساتھ نہیں ھونگے بابا۔۔
06/03/2022
It's Really Heart watching 😢😢😢
Daughter Of Capt Mujahid Basheer Shaheed
بابا میرے پیارے بابا مجھ کو بھی تو تم یاد آتے ہو😥😥
06/03/2022
Hero of War 1965
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰
06/03/2022
Massage for Every Pakistani,,❤️❤️❤️❤️
06/03/2022
,🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
❤Pak army zindabad🌹
❤isi zindabad🌹
❤Pakistan🌹Zindabad❤
❤Pak army zindabad🌹
❤isi zindabad🌹
06/03/2022
HAN ME ISI HUN 💓💓
❤Pakistan🌹Zindabad❤
❤Pak army zindabad🌹
❤isi zindabad🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
