خیبرپختونخوا میں سیلاب میں جاں بحق افراد کی تعداد 337 ہوگئی:
بونیر: 213
شانگلہ: 35
مانسہرہ: 23
باجوڑ: 21
بٹگرام: 15
سوات: 20
لوئر دیر: 5
مہمند: 5 (ہیلی کاپٹر کریش)
Weather موسم
weather update all over the world �
1 اگست کی رات کی طرح 2 اگست کی رات کو بھی اسلام آباد سمیت گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے 🤲
*بھٹہ مالکان تیاری پکڑ لیں*
*کل سے 31 جولائی کے دوران موسلادھار سے شدید بارشیں ہو گی*⚡🌩️⛈️🌨️💦💧☔
*بھٹہ مالکان تیاری پکڑ لیں*
*کل سے 31 جولائی کے دوران موسلادھار سے شدید بارشیں ہو گی*⚡🌩️⛈️🌨️
کل اور پرسوں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا جنوبی علاقوں میں شدید حبس ہو گا
دو دنوں کے بعد 28 جولائی سے بارشوں کا آغاز ہو گا
موسم مون سون کا نیا سلسلہ 28 جولائی کی شام رات کو ملک میں داخل ہونے کا امکان جس سے 28 جولائی سے 2 اگست کے دوران ملک میں موسلادھار بارش متوقع
اس وقت چنیوٹ میں طوفانی بارش ہو رہی ہے
*موسم*
*مونسون بارشوں۔ کا اگلا سلسلہ 27 جولائی سے ملک میں داخل ھونے کا امکان۔ ان شاء اللّه*⚡🌩️⛈️🌨️💦💧
*سومیانی سندھ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔*
*زلزلے کی شدت 4۰3 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔*
*زلزلے کا مرکز سومیانی سے 45 دور زیر سمندر تھا جبکہ زلزلے سے ابھی کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔*
*زلزلے کے جھٹکے صبح 7:14 منٹ پر محسوس کئے گئے۔*
⚡🌩️⛈️🌨️💦💧⚠️🎴📢
*22 سے 25 جولائی کے دوران ننکانہ صاحب ، بچیکی ، مورکھنڈا، بڑب گھر ، ہیڈ بلوکی ، سیدوالہ ، منڈی فیض آباد ، مانگٹا والہ ، واربرٹن ، شاہکوٹ ، سانگلہ ہل میں بعض علاقوں میں 50 سے 100 ملی میٹر تک شدید بارشوں کا خدشہ۔الرٹ رہنے کی ہدایت*👆✍️
کوئٹہ غیرت کے نام پر میاں بیوی کو قتل کرنے کا سانحہ
11 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔۔
*🔴🌊👆👈دریاۓ راوی کی موجودہ صورتحال😌بلوکی کے مقام پر مسلسل پانی میں کمی ہونے کی وجہ سے اگلے 12 گھنٹوں کے دوران کمالیہ اور بھسی کاٹھیاں کے مقام سے بھی پانی کا زور ٹوٹ جاۓ گااور پانی کی سطح کم ہونا شروع ہوجاٸ گی💯شکریہ۔*
*Muhammad Sajid👍*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
اسلام آباد
Islamabad
