Rawail Muhammad Pti

Rawail Muhammad Pti

Share

عمران خان زندہ آباد پاکستان زندہ آباد

06/01/2024
06/01/2024

I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

01/11/2023

ریاست کے ٹھیکیدار بتائیں کہ کیا دنیا کے کسی حصے میں ریاست اس طرح کسی مجرم کے قدموں میں گرتی دیکھی ہے؟
انور لودھی

31/10/2023

‏ترازو کے ایک پلڑے میں اگر پاکستان تحریک انصاف کی حمایت ڈال دی جائے اور دوسری طرف ساری حمایت کو جمع کر کہ ڈیڑھ گنا مزید حمایت ڈال دی جائے تب بھی عمران خان کا پلڑا بھاری ہو گا ۔
حبیب اکرم

30/10/2023

ملک چلانے والے سب ارب پتی ہوگئے اور ملک کھربوں روپے کا مقروض مجال ہے کہ کسی نے ایک دھیلے کی کرپشن بھی کی ہو

28/10/2023

اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والے جماعت اسلامی کارکنان پر اسلام آباد پولیس کی شدید شیلنگ شروع
اسلامی جمہوریہ پاکستان
🇵🇰

28/10/2023

*🪀🇧🇫نگران حکومت پنجاب نے مریم نواز کو جیمر والی گاڑی فراہم کردی۔ مریم نواز کبھی کسی عوامی عہدے پر فائز نہیں رہیں مگر پنجاب کی نگران حکومت کی جانب سے بھرپور پروٹوکول مل رہا ہے*

28/10/2023

*‏آنے والے ہفتے سپریم کورٹ میں اہم مقدمات کی سماعت۔۔!!_*

*_چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ منگل کو نیب ترامیم فیصلے کیخلاف حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کرے گا۔_*

*_فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت بدھ کو۔_*

*_انتخابات کیس کی سماعت جمعرات کو ہوگی، کاز لسٹ جاری۔_*

28/10/2023

پاک انڈیا بارڈر پر حالات کچھ کشیدہ کر کے قوم کو پھر پھدو بنایا جا سکتا ہے
احتیاط کریں

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Islamabad