07/08/2026
مشعال حسین ملک نے بھی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کے مؤقف کی تائید کر دی
سسٹم واقعی بیٹھ گیا ہے اور اس کی وجہ سے کشمیر کاز کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ معرکۂ حق کی فتح نے پاکستان کا قد تو عالمی سطح پر بلند کیا، مگر سیاسی ٹولوں نے اس تاریخی موقع کو کشمیر کاز کی طاقت بنانے کے بجائے حالات کو مزید بگاڑنے میں گنوا دیا۔ سچ یہی ہے کہ فتح معرکہِ حق کی تھی، لیکن سیاسی مفاد پرستوں کے ٹولے اور انڈین پراکسیز نے کشمیر کاز کا پورا بیانیہ ہی گنوا دیا۔مشعال ملک