Pti official dandai

Pti official dandai

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pti official dandai, Political Party, Islamabad.

14/12/2025

عمران خان کے ٹائیگرزکمینٹ میں اتنا عمران احمد خان نیازی لکھو بھونکنے والے کو پتہ چلے👊

28/03/2025

ضلع شانگلہ کے علاقہ ملک خیل کوٹکے میں ٹریفک حادثہ میں 6 افراد جاں بحق ہوئے پر

#عوامی ایم پی اے پی کے 30 صدر رحمان خان ایڈووکیٹ

#اظہار افسوس 😭

#عوامی ایم پی اے پی کے 30
#صدر رحمان ایڈوکیٹ

نے جاں بحق افراد کے لیے مغفرت اور پسماندہ گان کے لئے صبر جمیل کی دعا

حادثے میں زخمیوں ہونے افراد کے لیے جلد صحت یابی کےلئے دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار ،،

ضلعی انتظامیہ کو حادثے میں زخمیوں کو بروقت طبی امداد فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی

رہنما و صدر پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ویلج کونسل امنوی

سید ارشد ہاشمی

28/03/2025

.....

عوامی ایم این اے و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابائے شانگلہ سیدفرین خان کا کے مقام پر مسافر گاڑی کے حادثہ کے نتیجے میں سے تعلق رکھنے والے 6 افراد کی اموات جبکہ کئی زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ، غم اور دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے برابر شریک ہیں ، اللّٰہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرتے ہوئے پسماندگان کو صبر و جمیل عطاء فرمائے آمین ۔

Photos from Al-Haj Said Fareen Khan's post 12/03/2025
12/03/2025

.................... مبارکباد .............
میں اپنی طرف سے اور پارٹی کارکنان کی جانب کی جانب سے ایم این اے کو ڈویژنل اور ایم پی اے بونیر کو ڈویژنل سیکرٹری جنرل مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ، امید کرتا ہوں کہ دونوں اپنے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر پارٹی کو پورے مالاکنڈ ڈویژن میں مزید منظم کریں گے اور ورکرز کی بہترین انداز میں رہنمائی کرتے ہوئے اپنے قائد کی رہائی میں بھرپور کوششیں کریں گے انشاء اللہ ..........

منجانب ۔۔۔


رہنما پاکستان تحریک انصاف و چیئرمین تحصیل بشام

04/03/2025

پیج فالو کرو

13/02/2024

الحمدللہ بہت عرصہ بعد اکاؤنٹ بحال ہو گیا

29/05/2022

بڑی بریکنگ نیوز:
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان صاحب 2 جون بوقت سہ پہر 2 بجے شانگلہ بشام میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے!!

22/04/2022







10/04/2022
Photos from Pti official dandai's post 30/03/2022

پی ٹی آئی امیدوار تحصیل چیرمین بشام حاجی سدید الرحمٰن کے چھوٹے بھائی گلزار خان پر یونین کونسل میرہ میں قاتلانہ حملہ اور انکے گاڑئی پر پتھراؤ مسلم لیگ ن گنڈوں کی بزدلانہ حرکت ہے۔ ۔
انشاء اللّٰہ انکا بدلہ آج تحصیل بشام میں عبرتناک شکست سے دینگے۔

Photos from Pti official dandai's post 28/03/2022

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا جناب محمود خان شانگلہ
چکیسر پہنچ گئے

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad