14/05/2023
Kaaaaasaash
Struggle for Pakistan
Kaaaaasaash
Belated Jumma Mubarak!
😉
بریکنگ نیوز: القادر یونیورسٹی کیس میں عمران خان کی 2 ہفتے کیلئے ضمانت منظور
11/05/2023
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر سے ہزاروں پرامن پاکستانی کل صبح 10 بجے سرینگر ہائی وے G-13 اسلام آباد پر جمع ہوں گے
اسلام باد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد چئیرمین عمران خان اس مقام پر خطاب کریں گے..
06/05/2023