PML N Gilgit Baltistan

PML N Gilgit Baltistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML N Gilgit Baltistan, Political Party, Islamabad.

10/04/2026

بریکنگ نیوز
ایرانی وفد مذاکرات کے لیے پاکستان روانہ

10/04/2026

وزیراعظم شہباز شریف کا عوامی ریلیف کیلئے ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔

10/04/2026

‏وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے کمی کا اعلان کر دیا ہے

10/04/2026

پاکستان کے خلاف دہشت گردی، تخریب کاری اور منظم پروپیگنڈا کے تمام ہتھکنڈے اپنی ناکامی پر منتج ہو رہے ہیں۔ پاکستان ہر آزمائش کے باوجود پہلے سے زیادہ مضبوط، متحد اور پرعزم انداز میں آگے بڑھ رہا ہے۔

یہ استقامت کسی اتفاق کا نتیجہ نہیں بلکہ ان محب وطن افراد کی قربانیوں کا ثمر ہے جو سرحدوں پر ملک کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔ ان قربانیوں کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے۔

10/04/2026

بریکنگ نیوز
‏وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے

10/04/2026

بریکنگ نیوز
آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے علاؤہ مزید بھی اچھی خبریں سننے کو ملے گی

10/04/2026

‏بریکنگ نیوز
العربیہ چینل نے ایرانی وفد کی اسلام آباد آمد کی تصدیق کر دی. اسلام آباد میں غیر ملکی میڈیا کی کوریج کیلئے خصوصی انتظامات کی تعریف، اسلام آباد میں امن مذاکرات کی کامیابی کے حوالے سے بہت پرامید فضا دکھائی دے رہی ہے.

10/04/2026

الحمدللہ
پاکستانی پاسپورٹ اب چھپانا نہیں بلکہ دکھانا ہے
جلنے والوں کو اور جلانا ہے
✌️🇵🇰❤️

10/04/2026

اسلام آباد
‏سعودی وزیر خزانہ 10 ارب ڈالر کے گفٹ پیک کے ساتھ اسلام آباد پہنچ گئے

10/04/2026

‏اللہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی سازشوں
‏اور حاسدین کے شر سے محفوظ رکھیں
‏آمین

10/04/2026

انشاء اللہ
‏ایک اور اچھی خبر کا انتظار کریں

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address


Islamabad
04403