سابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر راجا محمد فاروق حیدر خان نے ریاستی اور قومی نمائندگی کا حق ادا کر دیا ۔
اب قوم کی مرضی ہے ، ساتھ دے مخالفت کرے ۔
گڑتھامہ آزاد کشمیر Garthama Azad kashmir
گڑتھامہ آزاد کشمیر
ضلع جہلم ویلی آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر۔
Garthama Azad kashmir
District Jhelum valley Azad kashmir
30/04/2022
مسجد نبوی کے تقدس کو پامال کرنے والے تمام گستاخوں کو بلا تفریق عبرت ناک سزائیں دی جائیں۔
28/04/2022
متحدہ ریاست جموں وکشمیر و اقصائے تبتہا۔
خانصاحب ایک کروڑ نوکریاں دیتے دیتے لاکھوں لوگوں کو بیروزگار کر کے اپنی نوکری سے بھی فارغ ہو گے۔
کیا یہ تھا #سرپرائز
09/04/2022
اس تصویر سے واضح ہوتا ہے کہ آرمی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے
کیونکہ سیاست میں کرکٹ چل رہی ہے اور چیف صاحب شطرنج کھیل رہے ہیں۔
ریاست جموں وکشمیر و اقصائے تبتہا کی کل کتنی اکائیاں اور کتنے صوبے ہیں۔؟؟؟
06/04/2022
دنیا مکافات عمل ہے ۔
مکافات عمل کے اس میدان میں ہر کسی کو حق ہے کہ وہ چاہے تو دوسروں سے صلہ رحمی سے پیش آئے اور اس کا بہترین نعم البدل پائے۔
یا پھر کوئی بھی شخص دوسروں کے روندنے کے خواب سجائے رکھے اور خود انہی مشکلات کا شکار ہو جائے ۔
06/04/2022
#مارخور
06/04/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
811317
