Insaf Youth wing Azad Kashmir

Insaf Youth wing Azad Kashmir

Share

insaf youth wing Azad Kashmir

14/08/2025
08/12/2023

شیر افضل مروت ٹیم کی بریکنگ نیوز:

‏ شیر افضل مروت کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ کل باجوڑ کنونشن میں ضرور شرکت کریں گے۔ تمام پی ٹی آئی ورکرز اور عمران ٹائیگرز سے اپیل کی جاتی ہے کہ کنونشن کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور شرکت کریں۔ آزادی کبھی پلیٹ میں نہیں دی جاتی، چھیننی پڑتی ہے! انشاء اللہ ہم خان کو آزاد کرائیں گے اور پاکستان کو آزاد کرائیں گے۔


PTI Azad Kashmir

21/11/2023

‏بریکنگ۔۔!! اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل ٹرائل کے خلاف عمران خان کی انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا، مختصر فیصلہ آج 5:30 پر سنایا جائے گا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

21/11/2023

‏عمران خان سے جیل میں اُن کے وکلا کی ملاقات، وکلا کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا پہلا جلسہ یکم دسمبر کو پشاور میں کیا جائے گا، عمران خان نے کہا خاور مانیکا کا بیان جھوٹ ہے،2ماہ قبل گرفتاری کے بعد بیان دیا گیا۔۔۔!!!

28/09/2022

مظفرآباد جلسہ کے حوالے سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان کا ویڈیو پیغام جاری 🇧🇫

18/08/2022
Photos from Insaf Youth wing Azad Kashmir's post 16/12/2021

وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان نے گلگت تا مظفرآباد روڈ کا اعلان کر دیا۔
شکریہ

17/11/2021

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی وزیراعظم عمران خان کی طویل جدوجہد آج تکمیل پر منتمج ہوئی. صادق و امین وزیراعظم نے ایک بار پھر اپنا وعدہ پورا کیا اور 70 لاکھ سے زائد سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا بنیادی حق انکی دہلیز تک پہنچایا

Want your business to be the top-listed Government Service?

Website