26/03/2026
میرے والد کی غیر قانونی حراست، انہیں تنہائی میں رکھنا، طبی سہولیات سے محروم کرنا، خاندان سے ملاقاتوں پر پابندی یہ سب ان عالمی معاہدوں کی صریح خلاف ورزی ہیں۔ قاسم خان کی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں گفتگو
13/03/2026
اسلام آباد کے ملحقہ علاقوں پر لڑاکا طیارے گشت کر رہے ہیں۔۔ اللہ ہمارے ملک کی حفاظت فرماء۔۔
08/03/2026
انشاءاللہ خان صاحب عید اپنے گھر کریں گے۔۔
08/03/2026
مجھے تحریک انصاف کے ہر ایک سپورٹر پر فخر ہے...
😍😍😍
26/10/2025
کوئی بادشاہ نہیں بنے گا چاہےکمشنر ہو، ڈی پی او یا ڈی سی ہو سب عوام کے نوکر ہے،سہیل آفریدی