09/03/2022
وزیراعظم کے احساس پروگرام کے تین سال مکمل:
احساس کامیابی سے تین سال مکمل کرچکا ہے۔ وزیراعظم کی سربراہی میں احساس کی چھتری تلے متعدد سماجی تحفظ و تخفیف غربت کے پروگرام جاری ہوئے۔ بمطابق احساس پالیسی، پروگرام کا98فیصد بجٹ خواتین کیلیئے مختص ہے۔

14/02/2022