Imran Tigers

Imran Tigers

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imran Tigers, Political organisation, Islamabad.

03/01/2024
01/01/2024

حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا
ٹوٹے بھی جو تارا تو زمیں پر نہیں گرتا

21/07/2023

اسی بات کا یقین ہے یہی بات خوف اور پریشانیوں سے آزاد کر دیتی ہے! کیونکہ اس دن فیصلہ نیتوں پر ہو گا سب کو اپنے کیے کا ملے گا پورا یقین ہے بے شک ہمارا رب بڑا حاکم و رحیم ہے!

18/05/2023

🙏😭🫡🇵🇰

18/05/2023

‏“وہ کون ہے نہ جو نہ ملک چھوڑ رہا ہے
‏ نہ میدان چھوڑ رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ میری آخری سانس بھی اپنے پیارے ملک پاکستان میں ہو گی انشاللہ!؟

16/05/2023

‏ہزاروں پاکستانی اغوا صرف اسلئے کئے جا رہے ہیں کہ کون پی ٹی آئی اور عمران خان کے خلاف "جھوٹے بیانات" دے گا۔ اگر آپ کو وہ بیانات نظر آئیں تو اس تھریڈ میں شیئر کریں
‏تقریباً 7000 سے زیادہ پی ٹی آئی سپورٹرز اور کارکن اغوا ہیں اور انہیں کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ کوئی بھی قانون 24 گھنٹے بعد عدالتوں میں پیش کیے بغیر کسی کو حراست میں لینے کی اجازت نہیں دیتا۔ ان میں سے سینکڑوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جو کارکنان گھر پر موجود نہیں انکے گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کی جا رہی ہے اور گھر میں موجود باقی لوگوں کو اغوا کیا جا رہا ہے، صرف اس لئے کہ وہ پر امن احتجاج میں شریک تھے۔ دوسری جانب پی ٹی آئی قیادت کے خلاف جھوٹے بیانات دینے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔

‏ہم اپنے کارکنوں، اپنے حقوق کے لیے احتجاج کرنے والے عام پاکستانیوں اور ہماری قیادت کی بحفاظت واپسی کے لیے دعا گو ہیں۔⁧‫ ‬⁩

08/05/2023

“Imran Tigers” Lahore team stand dissolved with immediate effect.

17/02/2023

‏زمان پارک عمران ٹائیگرز کے جوان اپنی ڈیوٹی پہ موجوود۔۔۔🫡

13/02/2023

“Ego never accepts the truth.” …

12/02/2023

سابق وفاقی وزیر مردا سعید اور سابق وزیراعلی محمود خان کا چکدرہ انٹر چینج پر شاندار استقبال!!

ملاکنڈ کے تاریخ میں ‏ایسا شاندار استقبال آج تک کسی کا نہیں ہوا ہوگا۔ عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہے جس پر پوری قوم کو اعتبار ہے۔‏ یہ کسی فلم کا منطر نہیں بلکہ یہ ہے اصل عوامی طاقت، ایسی عوامی طاقت پاکستان تحریک انصاف کے علاوہ کوئی نہیں نکال سکتا، لوگ اب عمران خان کی بدولت جاگ گئے ہیں۔

Photos from Imran Tigers's post 08/02/2023

عمران ٹائیگرز لاہور اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت کپتان عمران ٹائیگر وسطی پنجاب سعد جمیل عرفانی نے کی ۔

اجلاس میں کپتان لاہور اویس شبّیر سیال ۔ وائس کپتان سید توقیر ہنی۔ وائس کپتان رانا عثمان۔وائس کپتان عدنان منیر۔ سیکٹری کوارڈینیشن ملک عظیم اور لاہور کے PP کپتان نے اپنی ٹیم کے ساتھ شرکت کی۔

مظہر وٹو پاکپتان عمران ٹائیگرز۔
سعید کاکڑ ۔ نُور کاکڑ ۔ نے بلوچستان سے اجلاس میں شرکت کی ۔

انشاءاللہ تعالیٰ خون کے آخری قطرے تک اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح ساتھ ہیں

Photos from Imran Tigers's post 05/02/2023

بلوچستان سے آئے عمران ٹائیگرز
بلوچی بھائیوں کو زمان پارک میں خوش آمدید کہتے ہیں



Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Islamabad