Zahid Khan Mughal. Follow

Zahid Khan Mughal. Follow

Share

Entrepreneur, Politician

29/05/2026

انجینئر طاہر خان صاحب آج گھر تشریف لائے اوگی کی کامیاب سیرت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر مبارکباد دی۔
اور ساتھ حکم جاری فرمایا
اوگی جماعت کو وقت بہت دے دیا
اب اسلام آباد کو وقت دو
ممبر سازی مہم
یوسی کے دورے
اور ساتھ ساتھ ووٹر سازی
بالآخر ممبر کنونشن۔۔۔ان شاءاللہ

29/05/2026

Highlights

27/05/2026

قل اِنَّ صَلَاتِیْ وَ نُسُكِیْ وَ مَحْیَایَ وَ مَمَاتِیْ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ

آپکو اور آپکے اہل وعیال کو عید الاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں.
اپنی خصوصی دعاؤں میں فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کو لازمی یاد رکھیئے گا!

زاہد خان مغل
رہنما جماعت اسلامی

25/05/2026

چشم ما روشن دل ما شاد ❣️
ابو جان

25/05/2026

سبحان اللہ وبحمد سبحان اللہ العظيم
پیغامِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس میں زاہد خان مُغل بھائی کے خطاب کے بعد محترم سراج الحق صاحب سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان کے استقبال میں عبدالغنی مُغل بھائی نائب امیر جماعت اسلامی ضلع مانسہرہ کے نعرے بازی ۔

خِرد کی گُتّھیاں سُلجھا چُکا مَیں
مرے مَولا مجھے صاحِب جُنوں کر!
علامہ اقبال
#جنوں
#ایڈمن

25/05/2026

شُکریہ مشران یوسفزئی قبیلہ

25/05/2026

استقبال، نعرہ بازی
پیغام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس

Photos from Zahid Khan Mughal. Follow's post 25/05/2026

تیرا محبوب انداز 💖

23/05/2026

پیغام مصطفٰے کانفرنس
خیر آباد (تناول) اوگی سے براہِ راست

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


G11
Islamabad