29/05/2026
انجینئر طاہر خان صاحب آج گھر تشریف لائے اوگی کی کامیاب سیرت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر مبارکباد دی۔
اور ساتھ حکم جاری فرمایا
اوگی جماعت کو وقت بہت دے دیا
اب اسلام آباد کو وقت دو
ممبر سازی مہم
یوسی کے دورے
اور ساتھ ساتھ ووٹر سازی
بالآخر ممبر کنونشن۔۔۔ان شاءاللہ
27/05/2026
قل اِنَّ صَلَاتِیْ وَ نُسُكِیْ وَ مَحْیَایَ وَ مَمَاتِیْ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ
آپکو اور آپکے اہل وعیال کو عید الاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں.
اپنی خصوصی دعاؤں میں فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کو لازمی یاد رکھیئے گا!
زاہد خان مغل
رہنما جماعت اسلامی
25/05/2026
چشم ما روشن دل ما شاد ❣️
ابو جان
25/05/2026
شُکریہ مشران یوسفزئی قبیلہ
25/05/2026
استقبال، نعرہ بازی
پیغام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس