Zajri Vision Official

Zajri Vision Official

Share

Zajri vision is a political vision launched by abid Ali khan baabak.

17/07/2022

ذجری ٹیم کی طرف سے ہم تمام پی ٹی آئی دوستوں کو پنجاب میں تاریحی فتح پر مبارکباددیتے ہیں۔ بہت بہت مبارک۔ ہو۔




30/04/2022

Remember!

We are nothing without A.I and space economy.





23/04/2022
Photos from Zajri Vision Official's post 22/04/2022

عمران خان کی خکومت کے خلاف کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی۔ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی۔

آج دو بجے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کی اجلاس ہوئی جسمیں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید نے بھی شرکت کی۔ میٹنگ کے بعد کمیٹی اس نتیجے پے پہنچی کہ کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی۔

20/04/2022

‏سارے بڑے ڈاکو کابینہ میں شامل ہو گئے ہیں: فواد چوہدری
😂😂

20/04/2022

‏تاریخ کا سب سے زیادہ بجٹ خسارہ اور سب سے زیادہ تجارتی خسارہ ، بلند ترین مہنگائی ، گندم اور چینی جو ہم برآمد کرتے تھے درآمد کرنے پر مجبور ، روپے کی قیمت میں تاریخی کمی، زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ کمی اور اسد عمر صاحب کہہ رہے ہیں کہ معیشت اچھی ہے؟
غلط بیانی کی بھی حد ہوتی ہے...

😏😏

18/04/2022

‏میں PTI میں شمولیت اختیار کرنے کے لیئے تیار ہوں لیکن ایک شرط پر. شرط یہ ہے کہ PTI والوں کو میرے ان سوالات کے جوابات دینے ہونگے.... تاکہ میں شمولیت کے بعد pti کو ڈیفینڈ کرسکوں... اور ضمیر ملامت نہ کرے
سوالات یہ ہیں:

‏1)عمران خان نے 350 ڈیمز کا وعدہ کیا تھا مجھے کوئی PTI والا بھائی بتاۓ 350 ڈیم کہاں ہیں
(2) کے پی کے میں 70 یونیورسٹی کا وعدہ تھا مجھے صرف PTIحکومت کے 5 سال میں ایک نیو یونیورسٹی دکھا دی جاۓ
(3) کے پی کے میں PTI حکومت نے کتنے کالج بناۓ مجھے کالج کا نام اور جگہ بتائی جاۓ
‏4) کے پی کے میں کوئی ایک نیا ہاسپیٹل بنایا ہو اس کا نام اور جگہ بتائی جاۓ تاکہ کوئ مجھ۔ سےجب پوچھے تو میں جواب دے سکوں
(5) کے پی کے میں 16 گرلز کالج کو پچھلے پانچ سال میں کیوں بند کیا گیا اس کی وجہ بتا دی جائے
‏6) کے پی کے میں 355 پرائمری اور مڈل سکول کو یہ کہہ کر ختم کیا گیا یہ خزانے پر بوجھ ہیں ان کو بند کر کے کونسی ترقی ہوئی؟؟
(7) پشاور میٹرو بس 8 ارب میں بننے والی تھی 97 ارب تک پہنچ گئ 6 اسٹیشن مکمل ہونے کے بعد پتہ چلا کہ بس اسٹیشن کے اندر جا ہی نہیں سکتی تو کوشش کی گئی کہ اب بس‏کو اڑا کر اسٹیشن کے اوپر سے گزارہ جاۓ جو ممکن نہیں ہوا تو تمام اسٹیشن گرائے گئے اور اب نئی لاکت 122.35 ارب ہو گئی دنیا کی کوئی ایک مثال کبھی کہیں ایسے ہوا ہو تو بتایا جائے تاکہ میں ڈفینڈ کر سکوں
(😎 ملتان میٹرو بقول عمران کے 64 ارب کی بنی اب عمرانی حکومت نے اس کی شفافیت کی رپورٹ‏دی ۔ مجھے بتایا جائے کہ یہ عمران کا جھوٹ کیسے ڈیفنڈ کروں
(9) پی ٹی آئی رہنماء نذر گوندل پر سرکاری خزانے سے 82 ارب کی کرپشن کا کیس تھا اسے کس میرٹ کہ تحت پارٹی میں لیا گیا اور کیس کا کیا بنا؟
(10) بابر اعوان کی نندی پور پروجیکٹ میں 284 ارب کی کرپشن پر کیا بنا ؟
‏(11) علیمہ خانم کے پاس 140 ارب کہاں سے آۓ ؟
(12) عمران کا کے پی کے ہیلی کاپٹر کا بے جا استعمال کیس کا کیا بنا ؟
(13) مالم جبہ کیس وزیر اعلی kpk کی 34 ارب کی کرپشن کا کیا ہوا سزاء کب ہو رہی ھے؟؟
(14) پرویز خٹک اور اس کے بھائ کی کرپشن کی لمبی داستان غم 46 ارب کا کیا بنا؟؟
‏(15) کے پی کے میں پچھلے 5 سال آپکی حکومت تھی اس کا خزانہ کیسے خالی ہوا؟؟
(16) خیبر بینک کے ڈوبنے کا ذمہ دار کون ہے اس کی انکوائری کیوں بند کی گئ؟؟
(17) کے پی کے نیب کی اصلاحات پر 80 کروڑ قوم کے خرچ کر کے منصوبہ کیوں بند کیا گیا؟؟
(18) کے پی کے نیب کو تالے کیوں لگاۓ گے؟؟
‏(19) پی ٹی آئ سپیکر اسد قیصر کا اسلام آباد والا بنگلہ 35 کروڑ کا کدھر سے آیا اور اس پر انکوائری کہاں پہنچی نوٹس لیے ہوۓ 2 سال ہو گے
(20) پہلی حکومتوں میں ڈالر بڑھنے سے نقصان تھا اب فائدہ کیسے ھے؟
(21) پہلے تھر کے کوئلے سے آلودگی پھیلتی تھی اب وہ تھر کا کوئلہ کیسے تقدیر بدلے گا؟
‏( دونوں بیان آپکے کے ہیں)
(22) ٹیکس پر دن رات بھاشن دینے والے عمران نے الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثے 2 ارب 34 کروڑ نقد اور 322 کنال بنی گالہ ہاؤس اور لگژری گرینڈ حیات ہوٹل اسلام آباد میں اپنے 28 فلیٹ شو کیے اور ٹیکس ایک لاکھ 5 ہزار کیوں دیا؟ ؟
‏23) سابقہ حکومتوں میں قرضہ بھیک اگر تھا تو آپ کا پیکج کیسے ہوا؟؟
(24) اگر عمرانی حکومت سابقہ حکومتوں کا قرض واپس کرنے کے لیے قرض لے رہی ہے تو پھر قرضے میں کمی کیوں نہیں ہو رہی بڑھ کیوں رہا ہے؟؟
(25) اس دفعہ آپ کی حکومت سالانہ ٹیکس جمع کرنے میں ناکام کیوں ہوئ؟؟
‏26) جی ڈی پی کم کیوں ہوئ؟؟
(27) پی آئی اے اسٹیل ملز کی نجکاری کیوں کی جا رہی ھے جبکہ کچھ دن پہلے آپ کے وزیر خزانہ کہہ رہے تھے کہ PIA کا خسارہ کم ہوا ھے؟؟
(28) علیمہ خانم نے ابھی تک FBR کی ڈیڈ لائن ختم ہونےکے کے باوجود جرمانہ کیوں نہیں بھرا؟؟
‏29) عمران کی دوسری بہن عظمہ خانم کے پاس 60 ارب کہاں سے آۓ؟؟
(30) عمرانی حکومت کو 45 ماہ ہوۓ عوام کی اشیاۓ ضروت میں سے کوئ 3 چیزیں بتائیں جو سستی ہوئ عوام کو ریلیف ملا ہو؟؟
‏(31) بقول خان کے ملک میں 12 ارب کرپشن تھی جسے روک لیا گیا تو پھر قرض کی کیا ضرورت
(32) اسد عمر کہتا ھے پچھلی حکومت نے ہمیں خزانے میں 9 ارب ڈالر دیے عمران کہتا ھے خزانہ خالی ھے ان میں جھوٹا کون ھے
(33) کیا جو عمران نے اثاثے شو کرواۓ اس پر اس نے ٹیکس چوری کیا کیا وہ صادق امین ھے
‏34)فارن فنڈنگ کیس رکوانے کیلئے بار بار پٹیشنز کیوں داخل کی جا رہی ہیں جبکہ اس میں اسرائیل ، انڈیا ، امریکا سمیت دوسرے یورپی ممالک کی فنڈنگ کا الزام ہے ، اس کیس کا فیصلہ ہونے دیں تاکہ پی ٹی آی والے اگر سچے ہیں تو الزامات سے بری ہو سکیں ؟؟
‏35)50 لاکھ گھر کا کیا بنا
(36)اہک کروڑ نوکری کھا گئی۔
(37) مراد سعید والے چار ارب کھا گئے جو باھر پڑے تھے۔
(38)گونر ھائوس وزیر اعظم ھائوس پارک اور یونیورسٹی بن گئی۔
(39) وزیر اعظم سائیکل پر آتا تھا وزیر اعظم ھائوس۔
‏(40) گیس بجلی پیٹرول ڈیزل میڈیسن کی قیمت کتنی کم کی۔
انتہائ ضروری نوٹ۔
ان 40 سوالوں کے جوابات دلیل اور ثبوت کے ساتھ دیے جائیں گالم گلوچ سے مکمل اجتناب کیا جائے۔ اور صرف جواب دیئے جائیں
کس نے کتنی کرپشن کی وہ نا بتائیں
وہ مجھے پتا ہے.‏اور PTI گورنمنٹ کی گڈ گورننس نا گنوائی جائے اس سے بھی میں واقف ہوں
یقین رکھیں میں نے مہذب انداز میں سوال کیے ہیں مہذب انداز میں جواب دیں ورنہ گالیاں مجھے بھی بہت آتی ہیں.🙏🙏





Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad
04403