10/02/2024
شانگلہ میں دوبارہ گنتی سے انجینئر امیر مقام شکست کھا گیا.. کہا تھا دوبارہ گنتی میں ساری سیٹیں واپس ائیں گی
I Love IMRAN KHAN �
10/02/2024
شانگلہ میں دوبارہ گنتی سے انجینئر امیر مقام شکست کھا گیا.. کہا تھا دوبارہ گنتی میں ساری سیٹیں واپس ائیں گی
Vote for Imran Khan ❤️
Vote for Imran Khan ✌️
20/01/2024
پاکستان تحریک انصاف کا دوسرا"ورچوئل جلسہ"ہو رہا ہے آج شام 7 بجے،جڑے رہیے تحریک انصاف کے آفیشل چینلز کے ساتھ جہاں "ورچوئل جلسہ"براہ راست نشر کیا جائے گا۔
20/01/2024
چئیرمین عمران خان کا اڈیالہ جیل سے کارکنان کے نام خصوصی پیغام:
۸ فروری کو نا صرف آپ نے اپنے خاندان کے افراد سمیت ووٹ ڈالنا ہے بلکہ اس کی حفاظت بھی یقینی بنانی ہے!!
20/01/2024
ملاکنڈ ورکرز کنونشن،
مالاکنڈ ورکرز کنونشن کے تازہ مناظر،چیئرمین عمران خان کا نظریہ قوم کے دلوں میں پیوست ہو چکا ہے اب اس کو نکالنا قطعی ناممکن ہے۔
جنید اکبر خان این اے 09 انتخابی نشان ”ریکٹ“
شکیل احمدPk23 انتخابی نشان ”مچھلی“
07/08/2023
نیشنلیان خو ڈیر خراب دئ🤣😂
Great Speech 👏