25/07/2024
مبارک احمد ثانی قادیانی کیس کی ریویو پٹیشن میں سپریم کورٹ نے جو فیصلہ محفوظ کیا تھا وہ آج 24 جولائی 2024 ء کو سنایا گیا۔ فیصلہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین ، امتناع قادیانیت آرڈیننس اور پانچ رکنی شیخ ظہیر الدین بنام سرکار 1993ء کے سراسر خلاف ہے۔ تحریف شدہ قرآن پاک کی اشاعت کے فیصلے کو بحال رکھا گیا ہے، جو قادیانیت نوازی پر مبنی ہے۔ ریویو پیشن میں جو شقیں زیر بحث تھیں ان کی سرے سے وضاحت نہیں کی گئی بلکہ سپریم کورٹ کے 1993 ء کے فیصلے پر نوٹ لگاتے ہوئے کہا گیا کہ قادیانیوں کو اپنے اداروں ، گھروں ، عبادت خانوں اور چاردیواری میں ارتدادی سرگرمیوں کا حق حاصل ہے
اس فیصلہ سے قادیانیوں کو قرآن وسنت اور آئین پاکستان کے خلاف اسلام اور پیغمبر اسلام کی اہانت کرنے کی کھلی آزادی دی گئی ہے، جو کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی ۔
قانون نافذ کرنے والے ادارے یہ بات با خوبی جانتے ہیں کہ جرم چار دیواری میں بھی جرم ہے۔ بغاوت چار میں بھی بغاوت ہے ۔ چوری ، بدکاری اور قتل وغیرہ چار دیواری میں بھی جرم ہیں ۔
کیا قتل، چوری، بدکاری اور دیگر جرائم چار دیواری میں جرم نہیں ہوتے اور کیا چار دیواری میں ہونے والے جرائم پر
مختلف ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ کے فیصلے موجود نہیں ہیں ؟ جب یہ جرائم چاردیواری میں جرم تو توہین رسالت ، انکار ختم نبوت اور اسلام سے بغاوت جرم کیوں نہیں؟
سپریم کورٹ کے اس متنازعہ فیصلہ سے پوری امت ہیجان کی کیفیت میں ہے۔،💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
18/07/2024
Big shout out to my newest top fans! Sh Anfaal Sh Anfaal
15/07/2024
ع ض ب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلوار کا نام ہے . دہشت گردی کے خلاف ہونے والے آپریشن ضرب عضب کا نام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلوار کے نام پر رکھا گیا اللہ نے مخلص شہیدوں اور نام کی برکت سے کامیابیاں دی ماشااللہ
آ ج کیپٹن آ کاش آ فتاب ربانی کی اپنے پانچ سپاہیوں کے ساتھ شہادت کا دن ہے اولین شہیدوں کو اپنی دعا میں یاد رکھنا
15/07/2024
Operation Zarb-e-Azb's first shaheed Captain Akash Aftab Rabbani mother's Pens down the real life journey of her beloved sons. The mother's tales wrenches Your heart.
Umera Ahmad says:kash jangein naa howa kartin, kash har maa apnay Akash kay sath jiya krti!
08/07/2024
“ ُسینؓ بادشاہ ُسینؓ “
“ #شاہ بھی #حُسینؓ ہیں #بادشاہ بھی #حُسینؓ ہیں “
“ #دِین است #حُسینؓ #دِین پناہ است #حُسینؓ “
“ #دین بھی #حُسینؓ ہیں #دِین کو پناہ دینے والے بھی #حُسینؓ ہیں”
“ سردادنداد دست دَردستِ یزید”
“سر دے دیا مگر نہیں دیا اپنا ہاتھ یزید کے ہاتھ میں “
“ حقاّ کہ بِناۓ ٰ است #حُسینؓ “
“ حقیقت تو یہ ھے کہ ٰ کی بُنیاد ہی #حُسینؓ ہیں”
#حُسین ابنِ #حیدر پہ لاکھوں #سلام ♥️
08/07/2024
آج محترمہ کی وفات کا دن ہے______!!!
قوم نے ان کو #مادرِ ملّت کا لقب دیا____!!!
جس طرح #فاطمہ نام #مقدس ہے ویسے ہی کردار عظیم تھا
یہ وہ خاموش #طاقت تھیں جو اپنے عظیم بھائی کے پیچھے تحریک پاکستان میں ایک مضبوط دیوارکی طرح کھڑی رہیں_________!!!
اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین__!!
ایصال ثواب کے لئے ، اور
کی تلاوت کردیں ۔💖🤲♥️🇵🇰⚔️
08/07/2024
صرف اس لئے کہ گھوڑے نے ایک مرتبہ پھر تمھیں گرا دیا ہے_ اور یہ شاندار جی دار گھوڑا کسی عام نسل کا نہیں۔۔
کبھی غور سے دیکھو تو اس کی پشت پر ایک انگھوٹے کا نشان ہے جو چودہ سو برس سے اس گھوڑے کی نسل میں چلا آ تا ہے اور ہمارے ّٰہ_علیہ_وآلہ_وسلم نے اس گھوڑے کی پشت کو اپنے انگھوٹے سےتھپکا تھا تو یہ گھوڑا زیر ہونے والا نہیں
ایک شاندار حسن والا گھوڑا
#کشمیر
رائٹر : مستنصر حسین تارڑ
جس بات میں #اللہ اور اس کے _اللّٰہ_علیہ_وآلہ_وسلم کی بات کا حوالہ نہ ہو یا #قرآن پاک کی نہ ہو
وہ باتیں میرے لئے ذرا بھی حیثیت نہیں رکھتی
چاہے کہنے والے کے پاس کتنا ہی بڑا پروٹوکول کیو نہ ہو۔۔
بات جب #اللہ اور ّٰہ_صلی_اللّٰہ_علیہ_وآلہ_وسلم کی ہو تو دنیا کی تماش بینوں کی پرواہ نہیں کسی بھی حد تک جائیں گے سر بھی حاضر جان بھی حاضر
بچپن سے کشمیر ڈے میں روایتی جذبہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کیا
لیکن 27فروری کے سرپرائز کے بعد یہ لائنز پڑھ کہ یقین ہوا کہ کشمیر کی آزادی طے ہو چکی
انشا اللّہ
وقت اللّٰہ کو پتہ
روز جزا محمد صلہ اللّٰہ علیہ وسلم کی شفاعت تک تمام باتیں سچ ثابت ہوگیں انشا اللّہ
🇵??
جس کا نام کی مقبولیت سے گھبرا کے عالمی دجالی منصوبہ سازوں نے
سوشل میڈیا پہ اس کا نام تک لکھنے والوں کی آئی ڈی ختم کردی جاتی
کس کس کو یاد ہے
#بر ،،، #ھا،،،،،، #ن
#وا،،،،، #نی
♥️🤲💖⚔️🇵🇰