Nabeel Baloch ISF

Call Directions Contact the organization

Nabeel Baloch ISF Senior vice president ISF Islamabad

16/10/2026

الحمدللہ شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر مکمل 29 دسمبر کو افتتاح ہوگا اللہ پاک سے دعا ہے کہ عمران خان صاحب اپنے ہاتھوں سے اسکا افتتاح کریں آمین

18/09/2026

بَلْ نَقْذِفُ بِالْحَقِّ عَلَى الْبَاطِلِ فَيَدْمَغُهُ فَإِذَا هُوَ زَاهِقٌ
(سورۃ الأنبیاء، 21:18)
ترجمہ:
“بلکہ ہم حق کو باطل پر دے مارتے ہیں، پس وہ اس کا سر کچل دیتا ہے، پھر وہ باطل مٹ جاتا ہے۔”

04/09/2026

جماعت اسلامی نے دھرنا پیٹرول سستا کرنے کے لیے دیا تھا پیٹرول سستا نہیں ہوا لیکن جماعت اسلامی اور حکومت کے مذاکرات کامیاب ہو گئے ٹیکنالوجیا😂
ثابت ہوا مذاکرات پیٹرول کے لیے نہیں چندے کے لیے تھے😂

04/09/2026

جماعت اسلامی نے پیٹرول کی قیمت 314 سے بڑھ کر 346 ہونے پر دھرنا ختم کر دیا۔۔۔ 😂

03/09/2026

سندھ میں سہیل افریدی کا شاندار استقبال سوچو جب خان اے گا تب کیا ہوگا

02/09/2026

انجمن تاجران پاکستان کے صدر اجمل بلوچ نے جماعت اسلامی کی شٹر ڈاؤن ہڑتال سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا

01/09/2026

اسلام آباد میں مارگلہ ہلز پر بادل پھٹ گیا، شدید بارش کے باعث سیلابی صورتحال

31/08/2026
30/08/2026

میں اسٹبلشمنٹ سے کہنا چاہتا ہوں تم عمران خان کی عزت کرو گے تو ہم تمہاری عزت کریں گے تم عمران خان کی عزت نہیں کرو گے تو ہم تمہاری عزت نہیں کریں گے
مرکزی صدر ISF امجد علی شاہ

28/08/2026

کل اسکائی نیوز کے انٹرویو میں ایتھرٹن نے عمران خان کے بیٹوں سے پوچھا کہ انگلینڈ اور پاکستان کے ٹیسٹ میچ میں وہ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ ان کا جواب تھا:
"یقیناً پاکستان۔ ہمیشہ پاکستان۔" 🇵🇰❤️۔ Imran Khan

Address

Islamabad

Telephone

+923035556893

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nabeel Baloch ISF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nabeel Baloch ISF:

Shortcuts

Share