ابو صہیب بہائی ڈسٹرکٹ ہسپتال میں فری دستر خوان کے حوالے سے اظہار خیال کر رہے ہیں.
Jk United movement AJk Bagh
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jk United movement AJk Bagh, Political Party, Islamabad.
29/09/2022
جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفیئر ونگ ضلع باغ آزاد کشمیر کے زیر انتظام آج مورخہ
29ستمبر 2022 کو ڈسٹرکٹ ہسپتال ضلع کے مقام میں فری دستر خوان لگایا گیا جس میں معزور افراد غرباء مساکین مزدور خواتین اور مریضوں کے لواحقین نے بڑی تعداد میں کہانا کھایا آج دسترخوان میں چوہدری ساجد حمید صاحب ایڈووکیٹ باغ نے شرکت کی اور خود کھانا تقسیم کیا اللہ تعالیٰ اس کار خیر کہ کام میں تعاون کرنے والے تاجر حضرات اور جو صاحب استطاعت بہائی ہیں جو اس دسترخوان کے چلانے میں ہمارے ساتھ تعاون کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کے مال میں اضافہ کریں اور ان کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
28/09/2022
جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفیئر ونگ ضلع باغ آزاد کشمیر کے زیر انتظام آج مورخہ 28ستمبر 2022 کو ڈسٹرکٹ ہسپتال ضلع کے مقام میں فری دستر خوان لگایا گیا جس میں معزور افراد غرباء مساکین مزدور خواتین اور مریضوں کے لواحقین نے بڑی تعداد میں کہانا کھایا اللہ تعالیٰ اس کار خیر کہ کام میں تعاون کرنے والے تاجر حضرات اور جو صاحب استطاعت بہائی ہیں جو اس دسترخوان کے چلانے میں ہمارے ساتھ تعاون کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کے مال میں اضافہ کریں اور ان کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
20/09/2022
جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفیئر ونگ ضلع باغ آزاد کشمیر کے زیر انتظام آج مورخہ 20ستمبر 2022 کو ڈسٹرکٹ ہسپتال ضلع کے مقام میں فری دستر خوان لگایا گیا جس میں غرباء مساکین مزدور اور مریضوں کے لواحقین اور خواتین نے بڑی تعداد میں کہانا کھایا اللہ تعالیٰ اس ازکار خیر کہ کام میں تعاون کرنے والے تاجر حضرات اور جو صاحب استطاعت بھائی ہیں جو اس دسترخوان کے چلانے میں ہمارے ساتھ تعاون کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کے مال میں اضافہ کریں اور ان کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
*جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفئیر ونگ کے زیر اہتمام آج 18 سمتبر کو ڈیرہ اسماعیل خان کے گردونواح میں راشن،ملبوسات و میڈیکل کیمپس کے ساتھ ساتھ 100مکانوں کی تعمیر کے سلسلے میں سنگ بنیاد رکھ دیا گیا یے ۔*
زندہ دلان آزاد کشمیر کے تعاون کا بے حد شکریہ
امید ہے کہ تعاون کا یہ سلسلہ جاری رہے گا اور خدمت انسانیت کا یہ سفر جاری رہے گا ان شاءاللہ
03/09/2022
آزاد کشمیر ضلع باغ سے جموں وکشمیر یونائیٹڈ ویلفیئر ونگ کی طرف سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی قافلہ آج ڈی آئی خان کے لیے روانہ ہو رہا ہے سب کارکنان کا بہت شکریہ اللہ تعالیٰ ہم سے مزید خدمت انسانیت کام لے آمین
05/08/2022
04/08/2022
*راولاکوٹ دھرنے میں جموں کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ کے صدر سردار بابر حسین کی شرکت*
04/08/2022
جموں کشمیر یونائیٹڈ سٹوڈنٹس موومنٹ کا مہنگائی، پندرہویں ترمیم کے خلاف احتجاج.
03/08/2022
02/08/2022
آج بروز منگل 2 اگست کو جموں کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ کی جانب سے جامع مسجد قباء باغ میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے مشاورتی اجلاس ہوا جس کی قیادت سردار رضوان حنیف صاحب اور باغ کی قیادت نے کی جس میں ابو صہیب بھائی اختر عالم صاحب سابق امیدوار حلقہ غربی باغ عبدالوہاب یحییٰ صاحب سعید آزاد صاحب اور ضلع باغ کے کارکنان نے کی اس اجلاس میں اس بات کا اعادہ کیا کہ ضلع باغ اور پورے آزاد کشمیر میں جموں کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ بلدیاتی انتخابات میں 225 وارڈ میں اور سب یونین کونسل میں بہرپور طور پر اپنے امیدوار کھڑے کرے گی اور باغ کہ سب کارکنان نے اس بات کا عہد کیا کہ وہ ہر حال میں جموں کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ کہ موقف کی ہر سطح پر حمایت کریں گے اور پوری محنت سے جموں کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ کا بیانیہ باغ میں ہر فرد تک لے کر جائیں گے انشاء اللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad
