PMLN WomenWing Abbottabad

PMLN WomenWing Abbottabad

Share

مسلم لیگ نواز

01/06/2026
Photos from PMLN WomenWing Abbottabad's post 31/05/2026

گلگت بلتستان الیکشن 2026:
مسلم لیگ خواتین ونگ الیکشن کمپین گلگت بلتستان میں مسلم لیگی امیدواروں کے شانہ بشانہ
رکن قومی اسمبلی و مرکزی صدر مسلم لیگ ن محترمہ نزہت بی بی، رکن قومی اسمبلی سیدہ نوشین افتخار، ڈویژنل صدر خواتین ہزارہ ڈویژن و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شائستہ جدون اور رکن صوبائی اسمبلی مسلم لیگ ن آمنہ سردار صاحبہ الیکشن کمپین میں موجود

مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم ایبٹ آباد
مسلم لیگ ن خواتین ونگ ایبٹ آباد


Amna Sardar Shaista Khan Mna Syeda Nosheen Iftikhar Abrar Tanoli Faiza Malik Mpa

01/05/2026

ممبر قومی اسمبلی مسلم لیگ ن ڈاکٹر شائستہ جدون کا مزدوروں کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

Shaista Khan Mna

Photos from PMLN WomenWing Abbottabad's post 28/04/2026

آسٹریلیا میں منعقدہ عالمی سطح کی معروف کانفرنس Women Deliver Conference میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈاکٹر شائستہ خان جدون نے نہ صرف بطور ڈاکٹر بھرپور شرکت کی بلکہ اپنی نان پرافٹ آرگنائزیشن کی نمائندگی کرتے ہوئے بھی اہم کردار ادا کیا۔

کانفرنس میں دنیا بھر سے وزراء، پارلیمنٹیرینز اور ماہرین صحت نے شرکت کی، جہاں ری پروڈکٹیو ہیلتھ، پالیسی سازی اور قانون سازی (Legislation) جیسے اہم موضوعات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ڈاکٹر شائستہ خان جدون نے اپنے تجربات اور خدمات کو پیش کرتے ہوئے پاکستان میں خواتین کی صحت کے مسائل اور ان کے حل پر روشنی ڈالی۔
ان کی نان پرافٹ آرگنائزیشن کی کارکردگی کو عالمی سطح پر سراہا گیا

Shaista Khan Mna

26/04/2026

پی ٹی آئی کے ترقیاتی پراجیکٹس

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل، کوہستان میگا کرپشن سکینڈل میں 40 ارب روپے لوٹے گئے

سرکاری ہسپتالوں کے ادویات میں ایک ارب 97 کروڑ کی ادویات کا کوئی ریکارڈ نہیں

صحت کارڈ میں صرف ایک ہسپتال کے ٹی ایچ میں 5 کروڑ کے بے قاعدگی

رمضان پیکج، پی ٹی ورکرز میں اس 12 ارب 80 کروڑ روپے اور گرلزشتہ سال دس ارب روپے تقسیم

سپورٹس گرونڈ کی تعمیر میں 70 کروڑ روپے کی کرپشن

گندم خریداری سکینڈل، 30 کروڑ روپے کی بدعنوانی

بی آر ٹی سکینڈل، مالم جبہ لینڈ لیز کیس سکینڈل،خیبر بینک سکینڈل، بلین ٹری سونامی ، ہیلتھ کارڈ کے سکینڈل تو آپ تو بھول ہی گئے ہیں ؟
سوشل میڈیا ٹیم مسلم لیگ ن ضلع ایبٹ آباد


26/04/2026

ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر شائستہ جدون ❤️🐅❤️
ملبورن آسٹریلیا ۔
Shaista Khan Mna
Hina Khalid
Sardar Sundus Rafique Pmln

Photos from PMLN WomenWing Abbottabad's post 06/04/2026


Meeting with Commissioner Hazara Fayaz Shah sb regarding some important issues related to Hazara Division specifically Disct Abbottabad and Galliyat.

Our team Emerging Youth Organization Eyo and Hazara Women Association HWA will have meeting with Commissioner Hazara soon InshaAllah .
MPA Amna Sardar

02/02/2026



Dr Shaista Khan Mna Press Talk
2.Feb.2026
PML-N SMT
PMLN SMT Distt Abbottabad Official
Political Wing Abrar Tanoli Pmln Abbottabad

Photos from PMLN WomenWing Abbottabad's post 22/01/2026

رکن صوبائی اسمبلی مسلم لیگ ن آمنہ سردار صاحبہ نے صوبہ خیبر پختونخوا میں ائمہ کرام کے کے لیے اعزازیہ مقرر کرنے لیے لیے اسمبلی میں قرارداد پیش کر دی۔

مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم ایبٹ آباد
PMLN SMT Distt Abbottabad Official Pmln Abbottabad Political Wing Amna Sardar Syeda Shehla Shah Mpa Faiza Malik Mpa Shehla Shah
#مُسلم_لیگ_ن #مرشــــــــــــــــد

21/01/2026

ممبر قومی اسمبلی مسلم لیگ ن ڈاکٹر شائستہ جدون کا محمود خان اچکزئی کے اپوزیشن لیڈر بننے پر ان کو مبارکباد۔

Shaista Khan Mna
Pmln Abbottabad PMLN SMT Distt Abbottabad Official Political Wing Abrar Tanoli
#مُسلم_لیگ_ن #مرشــــــــــــــــد

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad