وزیر اعلی سہیل آفریدی خیبر پختونخوا ہاوس سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کے لیے روانہ
Team IK
Team ImranKhan is a volunteer team which has always been at the front in defense of ImranKhan and PK
اے اللہ کریم عمران خان کی مدد فرما اور رہائی عطا فرما
تحریک انصاف ہی عمران خان ہے اور عمران خان ہی پاکستان ہے❤️✌🏻
وزیر اعلی سہیل آفریدی آڈیالہ پہنچ گئے
وزیراعلی سہیل افریدی عمران خان صاحب کی بہنوں کے پاس اڈیالہ جیل پہنچ گئے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں اراکینِ پارلیمنٹ کا قافلہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی بہنوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آڈیالہ جیل کی جانب رواں دواں ہے، اور اس وقت قافلہ بحریہ ٹاؤن کی حدود میں داخل ہو چکا ہے۔
وزیر اعلی سہیل آفریدی خیبر پختونخوا ہاوس سے پارلمنٹرین کے ہمراہ آڈیالہ روانہ
اج عمران خان سے ملاقات کادن ہے ہر عہدیدار اڈیالہ ضرور پہنچیں
ہر راستہ اڈیالہ کی طرف
01/06/2026
اہم اعلان 🚨
2 جون بروز منگل وزیراعلی کے پی محمد سہیل آفریدی ایک بڑے قافلے کے ساتھ آڈیالہ پہنچیں گے۔
راولپنڈی اور اسلام آباد کے عوام تیار ہو جائیں!
اپنے قائد کے ساتھ یکجہتی اور بھرپور شرکت کے لیے وقت پر پہنچیں۔
عمران خان کا انتخاب اور سب سے وفادار کھلاڑی سہیل آفریدی کے خلاف سازشیں بنانے والے سن لو تمہیں رسوائی اور شرمندگی کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا
سہیل آفریدی عمران خان کا وفادار تھا اور رہے گا. انشاءاللہ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Islamabad
46500
