19/02/2022
ابھی چند دن قبل بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کی گئی
اور آج پھر 6 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست
شرم مگر ان نااہلوں کو آتی نہیں
سچ سننا بہت مشکل ہوتا ہے ایسی لیے سچ بولنے والے کو غدار بنا دیا جاتا ہے
19/02/2022
ابھی چند دن قبل بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کی گئی
اور آج پھر 6 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست
شرم مگر ان نااہلوں کو آتی نہیں
سلمان اقبال اور ARY کو لگاتار 8ویں شکست پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
🤣😀
تبدیلی اور کراچی کنگز کی ذلالت میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے 🤣😀
15/02/2022
پیٹرول 12.03 روپے مہنگا
نئی قیمت 159.86
آپ نے سب سے پہلے گھبرانا نہیں ہے 🙄
12/02/2022
تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے پاکستان مسلم لیگ نون میں شمولیت کا اعلان کر دیا
اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کیس
اسلام آباد ہائی کورٹ
جج محسن کیانی نے فیصلہ سناتے ہوئے سٹے لے لیا آرڈیننس معطل ۔بلدیاتی الیکشن معطل ۔
09/02/2022
بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے
السلام علیکم
03/10/2020
قائد پاکستان ❤