Pashtunkhwa Milli Awami Party Pindi/Islamabad

Pashtunkhwa Milli Awami Party Pindi/Islamabad

Share

Pashtoonkhwa Milli Awami Party Pindi/Islamabad Official Page
پښتو، پښتون، پښتونستان ✌️

01/06/2026

انٹیلیجنس اداروں کی ایما پر اپنے ایک کارندے کے ذریعے چمن پولیس اسٹیشن میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے محبوب چیئرمین، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محترم محمود خان اچگزٸی کے خلاف غیر قانونی ایف آئی آر کے اندراج کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہے۔
اس قسم کے غیر قانونی، غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدامات کا مقصد ملک میں حقیقی جمہوریت، پارلیمنٹ کی بالادستی، آئین کی حکمرانی اور محکوم اقوام کے حقوق کے لیے جاری جدوجہد کو دبانا ہے، لیکن ایسے ہتھکنڈوں سے نہ تو ملی رهبر محترم محمود خان اچکزئی اور نہ ہی پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اپنے اصولی مؤقف سے دستبردار ہوگی۔
ملک میں حقیقی جمہوری نظام کی بحالی، پارلیمنٹ کی بالادستی، محکوم اقوام کے سیاسی، معاشی اور آئینی حقوق کے حصول اور موجودہ غیر جمہوری و غیر آئینی فارم 47 پر مبنی ہائبرڈ نظام کے خاتمے کے لیے اپنی سیاسی جدوجہد جاری رکھے گی۔
صوبائی جنرل سیکرٹری پشتونخوامیپ
کبیر افغان

29/05/2026
Photos from Pashtoonkhwa Mili Awami Party's post 28/05/2026

محترم ملي مشر محمود خان اڅکزي سره
د لوی اختر دويمه ورځ خپل پلارني ټاټوبی عنايت الله کاريز ګلستان مرکز کښي اختر مبارکي



18/05/2026

پچھلے اجلاس میں، پچھلے جمعے کے دن آپ چیئر پر تھے۔ ہم نے آپ سے ایک مؤدبانہ گزارش کی تھی، بڑے نرم الفاظ میں۔ کہ عمران خان کو ان کے ذاتی مالیجین اور خاندان کے ہمراہ شفا ہسپتال منتقل کیا جائے... یہ غلط بات نہیں کی تھی ۔ ۔ میں نے آپ سے ریکویسٹ کی تھی انتہائی نرم الفاظ میں کہ

1- اپنی اس دو نمبر کی حکومت سے کہہ دیجیے کہ کب عمران خان سے ہماری ملاقات ہو گی۔
2-دوسری ہم نے ریکویسٹ کی تھی کہ ان کی انکھ کا مسئلہ ہے ان کو اپنے خاندان سمیت ذاتی مالجین کی موجودگی میں شفا ہسپتال فل فور منتقل کیا جائے .

یہ انسانی مسئلہ ہے۔
ہم اس طرح، اس پارلیمنٹ میں نہیں بیٹھیں گے۔ نہ ہم بجٹ میں حصہ لیں گے، نہ آپ کی اسمبلی چلنے دیں گے اگر آپ یہ نہیں کریں گے۔ ہم ابھی بائیکاٹ کر کے نکل جاتے ہیں۔ ڈیٹس آل۔ بسم اللہ...

ہم بائیکاٹ کریں گے

قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Sabzi Mandi Mujahid Plaza I-11/4
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00