08/01/2026
امیر المومنین، حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت ظہور پرنور کے موقع پر حسبِ روایت بی آئی ایس پی ملازمین کی جانب سے بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز آڈیٹوریم میں ایک پُروقار اور روحانی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے مشیر برائے مذہبی امور جناب صاحبزادہ ذوالفقار علی اور ایڈیشنل سیکریٹری بی آئی ایس پی ڈاکٹر عظمت نواز تھے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل او ایم فواد کیانی، ڈائریکٹر جنرل فنانس محترمہ صائمہ رانا سمیت بڑی تعداد میں ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور بی آئی ایس پی کے افسران و ملازمین نے شرکت کی۔
تقریب کی میزبانی کے فرائض اسٹنٹ ڈائریکٹر بی-آئی-ایس-پی سربراہ بانی گروپ آل پاکستان بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن سید فدا عباس سر انجام دیئے
تقریب میں منقبت خوانی پیش کی گئی، جس کے بعد کیک کاٹا گیا اور شرکاء میں نیاز تقسیم کی گئی۔
ؑ ؑ ؑ
BISP Pakistan
Sahibzada Zulfiqar Ali
Rubina Khalid
All Pakistan Bisp Employees Welfare Association-Offical
31/12/2025
تمام بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز کو سال نو مبارک! دُعا ہے کہ یہ سال آپ کی زندگی میں نور اور خوشیاں لے کر آئے۔"
دعاگو!
"سید فدا عباس"
"چیف بیٹرن APBEWA بانی-گروپ"
اسٹنٹ ڈائریکٹر بی-آئی-ایس-پی
BISP Pakistan
Rubina Khalid
All Pakistan Bisp Employees Welfare Association-Offical
19/12/2025
"Congratulations ❤️"
"الحمد اللہ"
ھمارے ایک دیرینہ مطالبہ کی تکمیل بہت عرصے سے ٹیکنیکل کیڈر اسکیل 18 سے 19 کی پروموشن التوا کا شکار تھی
جس کو بانی-گروپ نے ایڈیشنل سکریٹری صاحب کے ساتھ ملاقات میں take up کیا اور اج الحمد اللہ خضر فاروق صاحب اور حسن رضا صاحب کا گریڈ 19 میں بطور ڈائریکٹر پروموشن کا نوٹیفکیشن جاری ھوگیا ھے-
"دونوں افسران کو ھماری طرف دلی مبارک باد"🎊❤️
اس موقع پر ھم
●چیئرپرسن محترمہ روبینہ خالد صاحبہ
●سکریٹری بی-آئی-ایس-پی عامر علی احمد صاحب
●ایڈیشنل سکریٹری بی-آئی-ایس-پی ڈاکٹر عظمت صاحب
●اور ڈائریکٹر جنرل OM فواد کیانی صاحب کے شکر گزار ھیں
جاری کردہ:
"آل پاکستان بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن بانی-گروپ اور پروگریسو گروپ"
All Pakistan Bisp Employees Welfare Association-Offical
BISP Pakistan
Rubina Khalid
Pakistan Peoples Party - PPP
03/12/2025
الحمد اللہ بی-آئی-ایس-پی بورڈ کی تشکیل مکمل ھوئی
اب بی-آئی-ایس-پی کی چیئرپرسن محترمہ روبینہ خالد صاحبہ اور بی-آئی-ایس-پی منیجمنٹ کے وعدے پورا کرنے کا ٹائم ھے
Rubina Khalid
BISP Pakistan
All Pakistan Bisp Employees Welfare Association-Offical
23/11/2025
𝐒𝐀𝐘 𝐍𝐎 𝐓𝐎 𝐏𝐑𝐎𝐓𝐄𝐒𝐓
𝐑𝐞𝐣𝐞𝐜𝐭𝐞𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐅𝐚𝐜𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐭𝐨𝐫 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐫𝐫𝐮𝐩𝐭 𝐌𝐚𝐟𝐢𝐚 𝐚𝐧𝐝 𝐄𝐠𝐨𝐜𝐞𝐧𝐭𝐫𝐢𝐬𝐦
اسلام وعلیکم
تمام بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز سے گزارش ھے کہ 24 نومبر کو ھونے والے ممکنہ احتجاج میں شرکت نہ کی جائے-
آفیسرز ایسوسی ایشن اور APBEWA خود اس وقت غیر یقینی کفیت سے دوچار ھیں-
سندھ میں FIA کی جانب سے گرفتار شدگان کی رھائی کا نعرہ لگاکر شروع ھونے والا احتجاج کا ابھی تک کوئی واضح مقصد سامنے نہیں آسگا-
پہلے بورڈ کی تشکیل کا بے موقع و محل مطالبہ(جبکہ بورڈ مکمل ھونے کے آخری مرحلے میں ھے)-
پھر ایکدم بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز کے مسائل کا نعرہ، کون سے مسائل کون سا ایجنڈا کسی نہیں معلوم کہ احتجاج کے نتیجے میں منیجمنٹ کی ٹیبل کی دوسری طرف بیٹھے ھوئے پانچ لوگ کس چیز پر تمام ایمپلائز کی سودے بازی کریں گے-
ایکدم 8 ماہ بعد اکمپلائنس منیٹرز کی یاد کس طرح آگئی؟
جمعہ والے دن بوکھلاہٹ کا شکار ھوکر ویڈیو پیغام جاری کرنے والے ایک دفعہ پھر احتجاج کا نعرہ کیوں لگانے لگے؟؟؟
فقط ایک ایجنڈا ذاتی مفاد
اور کرپٹ معافیا کی پشت پناہی
𝐒𝐀𝐘 𝐍𝐎 𝐓𝐎 𝐏𝐑𝐎𝐓𝐄𝐒𝐓
"ایسا نہ ھو ایک دفعہ پھر آپ کے حقوق پر سودا بازی کرکے چند لوگوں کا مفاد حاصل کرلیا جائے"
جاری کردہ:
"آل پاکستان بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن اپوزیشن اتحاد"
BISP Pakistan
Rubina Khalid
All Pakistan Bisp Employees Welfare Association-Offical
Pakistan Peoples Party - PPP
19/11/2025
مفاد پرست ٹولہ نامنظور
کرپٹ معافیا کا سرپرست ٹولہ نا منظور
BISP Pakistan
Rubina Khalid
All Pakistan Bisp Employees Welfare Association-Offical
12/11/2025
مشاورتی اجلاس
>
آل پاکستان بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن اپوزیشن گروپز کا ایک اھم مشاورتی اجلاس آج بروز بدھ منعقید ھوا-
جس میں
"بانی-گروپ"
"پروگریسو گروپ"
"احساس گروپ"
کے سربراہان و ذمہ داران نے شرکت کی اور ادارے کے ملازمین کو درپیش مسائل بلخصوص FIA کی جانب سے گرفتار شدگان ملازمین کی اب تک ضمانت نہ ھونے پر تشویش کا اظہار کیا گیا-
موجودہ ایسوسی ایشن شاھین گروپ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا-
شاھین گروپ اور آفیسرز ایسوسی ایشن کی جانب سے بی آئی ایس پی میں موجود کرپٹ معافیا کی مسلسل پشت پناہی پر افسوس اور تشویش کا اظہار کیا گیا-
اپوزیشن کے تمام گروپز باھمی مشاورت رائے سے اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ
"کرپٹ معافیا کی پشت پناہی کرنے"
"ملازمین کے مسائل کے حل میں نا کامی"
"مسلسل ملازمین کو دھوکہ دینےاورجھوٹ بولنے"
*اپنے ذاتی مفادات کو ملازمین کے اجتماعی مفاد پر ترجیح دینے
اور شاھین گروپ کی نا اھلی کے خلاف
🔊 *تحریک عدم اعتماد* 🔊
*لائی جائے گی*
جس سلسلے میں تمام اپوزیشن کے گروپز فیلڈ میں اپنے ووٹرز، سپورٹرز سے رابطہ کریں گے
اور باضابطہ ھر تحصیل، ھر ضلع، ھر زون اور ریجنل دفاتر سے تحریک عدم اعتماد کے فارم فیل کروائے جائیں گے-
اپوزیشن اتحاد نے ملک پھر میں کسی بھی قسم کے احتجاج اور تالا بندی کی مخالفت کرتے ھوئے کہا ھے کہ ملازمین اس مفاد پرست ٹولے کی کسی چال میں نہ آئیں-
انشا اللہ تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بناکر ملازمین کے مسائل کے فوری اور مکمل حل کے لئے حکمت عملی مرتب کریں گے اور کرپٹ معافیا کو ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب کرکے ادارے کا تحفظ یقینی بنائیں گے-
آل پاکستان بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن اپوزیشن اتحاد
Rubina Khalid
BISP Pakistan
All Pakistan Bisp Employees Welfare Association-Offical
Pakistan Peoples Party - PPP
05/11/2025
*ALARMING-ALARMING-ALARMING*
ایک طرف تو FIA کی جانب سے گرفتار شدگان متاثرہ ملازمین کو آج بھی ضمانت پر رھائی نہ مل سگی اور ان کی فیملیز اس وقت شدید تکلیف اور اضطراب کا شکار ھیں اور اب تک بی-آئی-ایس-پی اتنطامیہ کی جانب سے ایف ائی آے کے ساتھ معاملات کو سنجیدگی کے ساتھ نہیں لیا گیا جس سے ضمانت کے عمل کو آسان بنایا جاتا-
دوسری جانب آفیسرز ایسوسی ایشن اور شاھین گروپ کے ذمہ داران کا کرپٹ ترین شخص کے ساتھ کندھے سے کندھا مل کر کھڑے ھونا کس کو اور کیا میسج دیا جا رھا ھے، ایسوسی ایشن شاھین گروپ سندھ کا صدر جس کی کرپشن اور مستحق بینفشریز سے کٹوتی کے کیس کسی سے ڈھگے چھپے نہیں ھیں_ جو خود ماضی میں FIA سے پری پارگین کرکے واپس آیا-جس کے خلاف کئی ایک انکوائریاں ابھی بھی التواء کا شکار ھیں سابق ڈائریکٹر جنرل سندھ کے مطابق اس شخص کا بڑا بھائی سابق ڈائریکٹر جنرل کو دھمکاتا اور ڈراتا رھا-اور سندھ پھر میں APBEWA شاھین گروپ کے صدر اور اس بھائی کا نیٹ ورک موجود ھے جو کٹوتیوں میں ملوث ھیں-
ھم نے پہلے ہی کہا تھا کہ آفیسرز ایسوسی ایشن اور شاھین گروپ احتجاج کے نام پر Friendly میچ کھیل رھے ھیں اور اج ثابت ھوگیا
کیونکہ جب تک پورے پاکستان میں کرپٹ افراد کو بے نقاب نہیں کئے جائے گا یہ سلسلہ نہیں روکے گا ادارے اور ادارے کے تحفظ کا نعرہ لگانے والے خود کرپٹ معافیا کی پشت پناہی کررھے ھیں-
ھمیں جواب دیا جائے کہ ان دونوں اشخاص کے سفر اخراجات جو کہ ھوائی جہاز ✈️ سے سفر کیا گیا ھے کہاں سے مہیا ھوئے؟؟
ایک بات تو طے ھے کہ اسکیل 17 اور اسکیل 16 کے دونوں ملازمین کو ادارے یا ایمپلائز کا اتنا درد نہیں ھے کہ وہ اپنی سیلری یا بچت سے سفری اخراجات اور رہائش کی مد میں اخراجات کریں گے
تو پھر یا تو اس کرپٹ معافیا نے بینفشریز کی لوٹی ھوئی رقوم میں سے اپنے مقاصد اور کلین چیٹ حاصل کرنے کے لئے ان دونوں اشخاص کو اسپنسر کرکے وھاں بلایا-
انشا اللہ بہت جلد ادارے کے ملازمین اور منیجمنٹ کے سامنے ملک پھر میں کرپٹ معافیا اور ان کے سہولت کاروں کو ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب کریں گے # انشا اللہ
منجانب۔
*آل پاکستان بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن بانی-گروپ*
BISP Pakistan
Rubina Khalid
All Pakistan Bisp Employees Welfare Association-Offical
17/10/2025
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
ھم رب العزت کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ھیں جس نے اپنے محبوب مصطفٰی کریم( ص) کے صدقے *ھمارے پیارے بھائی شاہ خالد*
کو اپنے گھر والوں سے ملوایا
ھم تمام بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز کی جانب سے با حفاظت اور صحیح سلامت بازیاب ھونے پر شاہ خالد بھائی اور انکے گھر والوں کو مبارکباد پیش کرتے ھیں-
اور ان کی بازیابی کے لئے جس دوست بھائی نے جس جس ضمن میں کوئی کوشش یا کاوش کی ان کی بھی شکر گزار ھیں-
اور دعا گو ھیں کہ تمام بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز کو پرودگار عالم باطفیل مصطفٰی کریم ص کے اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
جاری کردہ:
آل پاکستان بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن بانی-گروپ
All Pakistan Bisp Employees Welfare Association-Offical
Rubina Khalid
BISP Pakistan