All Pakistan Bisp Employees Welfare Association-Offical

All Pakistan Bisp Employees Welfare Association-Offical

Share

A Step towards the Welfare & Protection for the rights of Bisp Employees with Courage, Dignity and No Fear. We are serve with honesty

Always move forward for achievements (APBEWA - Official)

Photos from All Pakistan Bisp Employees Welfare Association-Offical's post 08/01/2026

امیر المومنین، حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت ظہور پرنور کے موقع پر حسبِ روایت بی آئی ایس پی ملازمین کی جانب سے بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز آڈیٹوریم میں ایک پُروقار اور روحانی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے مشیر برائے مذہبی امور جناب صاحبزادہ ذوالفقار علی اور ایڈیشنل سیکریٹری بی آئی ایس پی ڈاکٹر عظمت نواز تھے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل او ایم فواد کیانی، ڈائریکٹر جنرل فنانس محترمہ صائمہ رانا سمیت بڑی تعداد میں ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور بی آئی ایس پی کے افسران و ملازمین نے شرکت کی۔
تقریب کی میزبانی کے فرائض اسٹنٹ ڈائریکٹر بی-آئی-ایس-پی سربراہ بانی گروپ آل پاکستان بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن سید فدا عباس سر انجام دیئے
تقریب میں منقبت خوانی پیش کی گئی، جس کے بعد کیک کاٹا گیا اور شرکاء میں نیاز تقسیم کی گئی۔

ؑ ؑ ؑ
BISP Pakistan
Sahibzada Zulfiqar Ali
Rubina Khalid
All Pakistan Bisp Employees Welfare Association-Offical

02/01/2026

New Year Celebrations 🎊💐🎈🎂

بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن اپوزیشن اتحاد نے آج ھیڈ کوارٹر میں سال نو کی خوشی میں *کیک کاٹا*🎂
اس موقع پر بانی گروپ کے سربراہ سید فدا عباس 'پروگریسو گروپ کی سربراہ میمونہ عباسی ، احساس گروپ سے سید علی رضا شاہ اور بڑی تعداد میں آفیسرز اور آفیشلز نے شرکت کی
اس موقع پر کیک کاٹا گیا اور سال نو کے آغاز میں تجدید عہد کیا گیا اور دعا کی گئی کہ یہ سال بی-آئی-ایس-پی اور بی-آئی-ایس-پی کے ملازمین کے لئے خیر و برکت 'رزق میں اضافے 'ترقی اور خوشحالی کا سال ھو-

آل پاکستان بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن اپوزیشن اتحاد

BISP Pakistan
Rubina Khalid
All Pakistan Bisp Employees Welfare Association-Offical

31/12/2025

تمام بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز کو سال نو مبارک! دُعا ہے کہ یہ سال آپ کی زندگی میں نور اور خوشیاں لے کر آئے۔"

دعاگو!
"سید فدا عباس"
"چیف بیٹرن APBEWA بانی-گروپ"
اسٹنٹ ڈائریکٹر بی-آئی-ایس-پی

BISP Pakistan
Rubina Khalid
All Pakistan Bisp Employees Welfare Association-Offical

19/12/2025

"Congratulations ❤️"

"الحمد اللہ"
ھمارے ایک دیرینہ مطالبہ کی تکمیل بہت عرصے سے ٹیکنیکل کیڈر اسکیل 18 سے 19 کی پروموشن التوا کا شکار تھی
جس کو بانی-گروپ نے ایڈیشنل سکریٹری صاحب کے ساتھ ملاقات میں take up کیا اور اج الحمد اللہ خضر فاروق صاحب اور حسن رضا صاحب کا گریڈ 19 میں بطور ڈائریکٹر پروموشن کا نوٹیفکیشن جاری ھوگیا ھے-

"دونوں افسران کو ھماری طرف دلی مبارک باد"🎊❤️

اس موقع پر ھم
●چیئرپرسن محترمہ روبینہ خالد صاحبہ
●سکریٹری بی-آئی-ایس-پی عامر علی احمد صاحب
●ایڈیشنل سکریٹری بی-آئی-ایس-پی ڈاکٹر عظمت صاحب
●اور ڈائریکٹر جنرل OM فواد کیانی صاحب کے شکر گزار ھیں

جاری کردہ:
"آل پاکستان بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن بانی-گروپ اور پروگریسو گروپ"

All Pakistan Bisp Employees Welfare Association-Offical
BISP Pakistan
Rubina Khalid
Pakistan Peoples Party - PPP

03/12/2025

الحمد اللہ بی-آئی-ایس-پی بورڈ کی تشکیل مکمل ھوئی
اب بی-آئی-ایس-پی کی چیئرپرسن محترمہ روبینہ خالد صاحبہ اور بی-آئی-ایس-پی منیجمنٹ کے وعدے پورا کرنے کا ٹائم ھے

Rubina Khalid
BISP Pakistan
All Pakistan Bisp Employees Welfare Association-Offical

23/11/2025

𝐒𝐀𝐘 𝐍𝐎 𝐓𝐎 𝐏𝐑𝐎𝐓𝐄𝐒𝐓

𝐑𝐞𝐣𝐞𝐜𝐭𝐞𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐅𝐚𝐜𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐭𝐨𝐫 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐫𝐫𝐮𝐩𝐭 𝐌𝐚𝐟𝐢𝐚 𝐚𝐧𝐝 𝐄𝐠𝐨𝐜𝐞𝐧𝐭𝐫𝐢𝐬𝐦

اسلام وعلیکم
تمام بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز سے گزارش ھے کہ 24 نومبر کو ھونے والے ممکنہ احتجاج میں شرکت نہ کی جائے-

آفیسرز ایسوسی ایشن اور APBEWA خود اس وقت غیر یقینی کفیت سے دوچار ھیں-

سندھ میں FIA کی جانب سے گرفتار شدگان کی رھائی کا نعرہ لگاکر شروع ھونے والا احتجاج کا ابھی تک کوئی واضح مقصد سامنے نہیں آسگا-

پہلے بورڈ کی تشکیل کا بے موقع و محل مطالبہ(جبکہ بورڈ مکمل ھونے کے آخری مرحلے میں ھے)-

پھر ایکدم بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز کے مسائل کا نعرہ، کون سے مسائل کون سا ایجنڈا کسی نہیں معلوم کہ احتجاج کے نتیجے میں منیجمنٹ کی ٹیبل کی دوسری طرف بیٹھے ھوئے پانچ لوگ کس چیز پر تمام ایمپلائز کی سودے بازی کریں گے-

ایکدم 8 ماہ بعد اکمپلائنس منیٹرز کی یاد کس طرح آگئی؟

جمعہ والے دن بوکھلاہٹ کا شکار ھوکر ویڈیو پیغام جاری کرنے والے ایک دفعہ پھر احتجاج کا نعرہ کیوں لگانے لگے؟؟؟

فقط ایک ایجنڈا ذاتی مفاد
اور کرپٹ معافیا کی پشت پناہی

𝐒𝐀𝐘 𝐍𝐎 𝐓𝐎 𝐏𝐑𝐎𝐓𝐄𝐒𝐓

"ایسا نہ ھو ایک دفعہ پھر آپ کے حقوق پر سودا بازی کرکے چند لوگوں کا مفاد حاصل کرلیا جائے"

جاری کردہ:
"آل پاکستان بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن اپوزیشن اتحاد"

BISP Pakistan
Rubina Khalid
All Pakistan Bisp Employees Welfare Association-Offical
Pakistan Peoples Party - PPP


21/11/2025

𝐁𝐈𝐒𝐏 𝐄𝐦𝐩𝐥𝐨𝐲𝐞𝐞𝐬 𝐑𝐞𝐣𝐞𝐜𝐭𝐞𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐅𝐚𝐜𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐭𝐨𝐫 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐫𝐫𝐮𝐩𝐭 𝐌𝐚𝐟𝐢𝐚 𝐚𝐧𝐝 𝐄𝐠𝐨𝐜𝐞𝐧𝐭𝐫𝐢𝐬𝐦

#𝐒𝐚𝐲 𝐍𝐨 to 𝐏𝐫𝐨𝐭𝐞𝐬𝐭
#𝗦𝗼-𝗰𝗮𝗹𝗹𝗲𝗱 𝗹𝗲𝗮𝗱𝗲𝗿 𝗲𝘅𝗽𝗼𝘀𝗲𝗱

BISP Pakistan
All Pakistan Bisp Employees Welfare Association-Offical
Rubina Khalid
Pakistan Peoples Party - PPP

19/11/2025

>
اسلام وعلیکم
تمام بی-آئی-ایس-پی کے ملازمین کو اطلاع دی جاتی ھے جیسا کہ آپکو پہلے ھی ویڈیو پیغام کی توسط سے بتا دیا گیا تھا کہ بی-آئی-ایس-پی بورڈ کی مکمل تشکیل کے لئے وزیراعظم سکرٹریٹ کی جانب سے 9 نام سکروٹنی کے لئے جاچگے ھیں_
بعدازاں ناموں کی سکروٹنی کے بعد گزشتہ روز وزیراعظم آفس سے بورڈ کی تشکیل کی بابت سمری صدر پاکستان کو ارسال کردی گئی ھے ان 9 ناموں میں سے کوئی 3 نام منتخب کرکے سمری منطوری کے بعد وزیراعظم آفس بھیج دی جائے گی جس کے بعد وزارت تخیفی غربت اور سماجی تحفظ بورڈ کے ممبران کا اعلان کردی کی
انشا اللہ اگلے دو یا تین روز میں بورڈ کی تشکیل مکمل ھو جائے گی- اور بورڈ مکمل نہ ھونے کے باعث ملازمین کے جو کام التواء کا شکار ھیں وہ بھی ھوں گے-

>
کوئی ابن الوقت کردار بورڈ کی تشکیل کا کریڈٹ خواہ مخواہ لینا چاھے تو آپ دوست عقل مند اور با شعور ھیں- بی آئی ایس پی ملازمین کسی قسم کے احتجاج کا حصہ نہ بنیں احتجاج کا نعرہ صرف اپنے ذاتی مفادات کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے لگایا گیا ھے-

ملازمین سے گزارش ھے کہ عدم اعتماد کا فارم جلد از جلد بتائے گئے ایڈریس پر ارسال کریں

جاری کردہ:
*آل پاکستان بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن اپوزیشن اتحاد*

BISP Pakistan
Rubina Khalid
All Pakistan Bisp Employees Welfare Association-Offical



19/11/2025

مفاد پرست ٹولہ نامنظور
کرپٹ معافیا کا سرپرست ٹولہ نا منظور

BISP Pakistan
Rubina Khalid
All Pakistan Bisp Employees Welfare Association-Offical

Photos from All Pakistan Bisp Employees Welfare Association-Offical's post 12/11/2025

مشاورتی اجلاس

>
آل پاکستان بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن اپوزیشن گروپز کا ایک اھم مشاورتی اجلاس آج بروز بدھ منعقید ھوا-
جس میں
"بانی-گروپ"
"پروگریسو گروپ"
"احساس گروپ"

کے سربراہان و ذمہ داران نے شرکت کی اور ادارے کے ملازمین کو درپیش مسائل بلخصوص FIA کی جانب سے گرفتار شدگان ملازمین کی اب تک ضمانت نہ ھونے پر تشویش کا اظہار کیا گیا-
موجودہ ایسوسی ایشن شاھین گروپ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا-
شاھین گروپ اور آفیسرز ایسوسی ایشن کی جانب سے بی آئی ایس پی میں موجود کرپٹ معافیا کی مسلسل پشت پناہی پر افسوس اور تشویش کا اظہار کیا گیا-

اپوزیشن کے تمام گروپز باھمی مشاورت رائے سے اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ
"کرپٹ معافیا کی پشت پناہی کرنے"
"ملازمین کے مسائل کے حل میں نا کامی"
"مسلسل ملازمین کو دھوکہ دینےاورجھوٹ بولنے"
*اپنے ذاتی مفادات کو ملازمین کے اجتماعی مفاد پر ترجیح دینے
اور شاھین گروپ کی نا اھلی کے خلاف
🔊 *تحریک عدم اعتماد* 🔊
*لائی جائے گی*
جس سلسلے میں تمام اپوزیشن کے گروپز فیلڈ میں اپنے ووٹرز، سپورٹرز سے رابطہ کریں گے
اور باضابطہ ھر تحصیل، ھر ضلع، ھر زون اور ریجنل دفاتر سے تحریک عدم اعتماد کے فارم فیل کروائے جائیں گے-

اپوزیشن اتحاد نے ملک پھر میں کسی بھی قسم کے احتجاج اور تالا بندی کی مخالفت کرتے ھوئے کہا ھے کہ ملازمین اس مفاد پرست ٹولے کی کسی چال میں نہ آئیں-

انشا اللہ تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بناکر ملازمین کے مسائل کے فوری اور مکمل حل کے لئے حکمت عملی مرتب کریں گے اور کرپٹ معافیا کو ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب کرکے ادارے کا تحفظ یقینی بنائیں گے-

آل پاکستان بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن اپوزیشن اتحاد

Rubina Khalid
BISP Pakistan
All Pakistan Bisp Employees Welfare Association-Offical
Pakistan Peoples Party - PPP


05/11/2025

*ALARMING-ALARMING-ALARMING*

ایک طرف تو FIA کی جانب سے گرفتار شدگان متاثرہ ملازمین کو آج بھی ضمانت پر رھائی نہ مل سگی اور ان کی فیملیز اس وقت شدید تکلیف اور اضطراب کا شکار ھیں اور اب تک بی-آئی-ایس-پی اتنطامیہ کی جانب سے ایف ائی آے کے ساتھ معاملات کو سنجیدگی کے ساتھ نہیں لیا گیا جس سے ضمانت کے عمل کو آسان بنایا جاتا-

دوسری جانب آفیسرز ایسوسی ایشن اور شاھین گروپ کے ذمہ داران کا کرپٹ ترین شخص کے ساتھ کندھے سے کندھا مل کر کھڑے ھونا کس کو اور کیا میسج دیا جا رھا ھے، ایسوسی ایشن شاھین گروپ سندھ کا صدر جس کی کرپشن اور مستحق بینفشریز سے کٹوتی کے کیس کسی سے ڈھگے چھپے نہیں ھیں_ جو خود ماضی میں FIA سے پری پارگین کرکے واپس آیا-جس کے خلاف کئی ایک انکوائریاں ابھی بھی التواء کا شکار ھیں سابق ڈائریکٹر جنرل سندھ کے مطابق اس شخص کا بڑا بھائی سابق ڈائریکٹر جنرل کو دھمکاتا اور ڈراتا رھا-اور سندھ پھر میں APBEWA شاھین گروپ کے صدر اور اس بھائی کا نیٹ ورک موجود ھے جو کٹوتیوں میں ملوث ھیں-

ھم نے پہلے ہی کہا تھا کہ آفیسرز ایسوسی ایشن اور شاھین گروپ احتجاج کے نام پر Friendly میچ کھیل رھے ھیں اور اج ثابت ھوگیا
کیونکہ جب تک پورے پاکستان میں کرپٹ افراد کو بے نقاب نہیں کئے جائے گا یہ سلسلہ نہیں روکے گا ادارے اور ادارے کے تحفظ کا نعرہ لگانے والے خود کرپٹ معافیا کی پشت پناہی کررھے ھیں-

ھمیں جواب دیا جائے کہ ان دونوں اشخاص کے سفر اخراجات جو کہ ھوائی جہاز ✈️ سے سفر کیا گیا ھے کہاں سے مہیا ھوئے؟؟
ایک بات تو طے ھے کہ اسکیل 17 اور اسکیل 16 کے دونوں ملازمین کو ادارے یا ایمپلائز کا اتنا درد نہیں ھے کہ وہ اپنی سیلری یا بچت سے سفری اخراجات اور رہائش کی مد میں اخراجات کریں گے
تو پھر یا تو اس کرپٹ معافیا نے بینفشریز کی لوٹی ھوئی رقوم میں سے اپنے مقاصد اور کلین چیٹ حاصل کرنے کے لئے ان دونوں اشخاص کو اسپنسر کرکے وھاں بلایا-

انشا اللہ بہت جلد ادارے کے ملازمین اور منیجمنٹ کے سامنے ملک پھر میں کرپٹ معافیا اور ان کے سہولت کاروں کو ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب کریں گے # انشا اللہ

منجانب۔
*آل پاکستان بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن بانی-گروپ*

BISP Pakistan
Rubina Khalid
All Pakistan Bisp Employees Welfare Association-Offical

17/10/2025

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
ھم رب العزت کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ھیں جس نے اپنے محبوب مصطفٰی کریم( ص) کے صدقے *ھمارے پیارے بھائی شاہ خالد*
کو اپنے گھر والوں سے ملوایا
ھم تمام بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز کی جانب سے با حفاظت اور صحیح سلامت بازیاب ھونے پر شاہ خالد بھائی اور انکے گھر والوں کو مبارکباد پیش کرتے ھیں-
اور ان کی بازیابی کے لئے جس دوست بھائی نے جس جس ضمن میں کوئی کوشش یا کاوش کی ان کی بھی شکر گزار ھیں-

اور دعا گو ھیں کہ تمام بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز کو پرودگار عالم باطفیل مصطفٰی کریم ص کے اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

جاری کردہ:
آل پاکستان بی-آئی-ایس-پی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن بانی-گروپ

All Pakistan Bisp Employees Welfare Association-Offical
Rubina Khalid
BISP Pakistan

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00